جمعہ , 19 اپریل 2024

آسٹریلیا

افغانستان میں ’جنگی جرائم‘، آسٹریلوی فوج نے شراب نوشی پر پابندی لگا دی

کینبرا:آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں جنگی جرائم کی انکوائری کو سامنے رکھتے ہوئے جنگی کارروائیوں اور مشقوں کے دوران شراب کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔عرب نیوز نے ’دی ٹائمز‘ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آسٹریلوی سپیشل فورسز کے مبینہ جنگی جرائم پر کافی عرصے سے تحقیقات ہو رہی تھیں جنہیں 2020 میں شائع کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا آمد پر امریکی خاتون کے سامان سے سونے کا پستول برآمد

کینبرا:آسٹریلیا میں ایک امریکی خاتون کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب ان کے سامان سے ایک پستول برآمد ہوا اور وہ بھی سونے کا۔اس پستول پر 24 قیراط سونے کی تہہ لگی ہوئی تھی۔ حکام نے خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی تاہم بتایا گیا ہے کہ یہ خاتون لاس اینجیلیس سے سڈنی پہنچی تھیں۔ آسٹریلیا بارڈر فورس …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا:سڈنی میں مسجد اقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ

آسٹریلیا میں فلسطین کے ساتھ یکجہتی گروپوں نے جمعرات کو سڈنی میں مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی قابض حکام اور یہودی آباد کاروں کے خلاف ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں فلسطینی اور عرب کمیونٹی کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ اور آسٹریلوی کارکنوں نے شرکت کی۔ "مظاہرین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کو فوری …

مزید پڑھیں »

افغان جنگ میں نہتے شہری کو قتل کرنے والا آسٹریلوی فوجی 3 سال بعد گرفتار

نیو ساﺅتھ ویلز: آسٹریلیا میں 41 سالہ سابق فوجی اہلکار کو افغانستان میں جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کا دستہ پہلی بار 2001 اور پھر 2005 میں بھیجا گیا تھا۔ افغان جنگ کے دوران ان دستوں نے نیٹو اتحادی فوج کی حیثیت سے حصہ لیا تھا۔ آسٹریلوی …

مزید پڑھیں »

فیٹف کا روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

پیرس : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے جاری اعلامیہ کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا اور …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں صہیونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ

کینبرا:آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں درجنوں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مارچ کیا اور فلسطین پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم نیوز ویب سائٹ سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے …

مزید پڑھیں »

کرنسی نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹانے کا اعلان

کینبرا:آسٹریلیا نے اپنے کرنسی نوٹوں سے ملکہ کی تصویر سمیت برطانوی بادشاہت کی علامات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے کہا کہ 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر سابق ملکہ ایلزبتھ دوم کی جگہ مقامی آسٹریلوی ثقافت کی تصویر ہوا کرے گی۔ آسٹریلیا کے ریزرو بینک …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی وزیر خارجہ کا دورۂ چین، ’تعلقات کی بحالی کی علامت؟‘

کینبرا:آسٹریلیا کی وزیر خارجہ منگل کو چین کا دورہ کریں گی جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ چار برسوں میں کسی آسٹریلوی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ہو گا۔ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پینی وونگ سفارتی تعلقات کی 50 ویں سالگرہ کے …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں فائرنگ کا واقعہ، 2 پولیس افسران سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے

سڈنی :آسٹریلیا کے ایک دور دراز علاقے میں فائرنگ کے واقعہ میں دو پولیس افسران سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برسبین سے 270 کلو میٹر دور پیش آیا جبکہ اہلکار فائرنگ کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچے تھے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی وزیراعظم کا امریکا سے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کیخلاف کارروائی ختم کرنے کا مطالبہ

کینبرا:آزادی اظہار کے لیے سرگرم کارکن اور وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج خفیہ دستاویزات کے ایک وسیع ذخیرے کی اشاعت سے متعلق الزامات کے تحت سال 2019 سے جیل میں قید ہیں۔ اس حوالے سے آسٹریلیا کے وزیراعظم نے امریکا سے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کیخلاف کارروائی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »