بدھ , 24 اپریل 2024

افغانستان

کابل حملے میں اکثریت شیعہ ہزارہ برادری کی نوجوان خواتین کی ہے:اقوام متحدہ

کابل:افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق کابل میں ہونے والے دھماکے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، جن میں اکثریت شیعہ ہزارہ برادری کی نوجوان خواتین کی ہے۔جب کہ کابل سیکیورٹی کمانڈ نے اعلان کیا کہ "کاج” کے تعلیمی مرکز پر ہونے …

مزید پڑھیں »

ڈھائی کروڑ افغان شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

کابل:افغانستان میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر ادارے نے ڈھائی کروڑ کے قریب افغان شہریوں کی ابتر صورتحال کی جانب سے خبردار کیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآرڈینیٹر ادارے، نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں شرح افلاس میں بری طرح اضافہ ہوگیا ہے اور اس وقت دو کروڑ چالیس لاکھ شہریوں کو محض …

مزید پڑھیں »

افغانستان:مشرقی صوبے نورستان کی مشتعل عوام نے گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیا

کابل:افغانستان کے عوامی اور میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان کے مندیل شہر کے مشتعل عوام نے گورنرہاوس پر حملہ کرکے طالبان کے کارندوں کو عمارت سے نکال باہر اور اس پر قبضہ کرلیا۔ بعض ذرائع کے مطابق عوام میں طالبان کے ہاتھوں اس شہر کے سابق پولیس کمانڈر بہرام الدین نورستانی کو دی گئی …

مزید پڑھیں »

ایران کا کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کی پیشکش

تہران: ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل دھماکے میں زخمیوں کی مدد کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے طالبان کی وزارت صحت کے حکام کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اعلان کیا کہ تہران کابل میں ہونے والے آج کے دھماکے کے متاثرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔ فارس نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں »

کابل: افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، 23 طلباء جاں بحق

کابل: افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر ہوا جہاں داخلہ ٹیسٹ جاری …

مزید پڑھیں »

ایران نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی از سر نو موجودگی پر وارننگ دی

نیویارک: اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی موجودگی کو اس ملک سمیت اس کے پڑوسیوں، علاقے اور بین الاقوامی برادری کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر "زہرا ارشادی” نے اقوام متحدہ کی …

مزید پڑھیں »

طالبان کا افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کا تاجکستان کا دعویٰ مسترد

کابل:افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں میں اضافے اور ان سے پڑوسی ممالک کو خطرات کے حوالے سے تاجکستان کے وزیر خارجہ کے دعوے کے بعد طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے اس ملک سے کہا کہ وہ قریبی ذرائع سے اپنی تشویش کا اظہار کرے۔ افغان وائس (اے وی اے) نیوز …

مزید پڑھیں »

طالبان سے متعلق دنیا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، سفیر اقوام متحدہ

نیویارک:افغانستان میں اقوام متحدہ کے نائب نمائندے مارکس پوٹزل نے کہا ہے کہ دنیا طالبان سے متعلق اپنا صبر کھو رہی ہے کیونکہ افغان حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم کی اجازت کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے اور ان کے القاعدہ سے روابط پر سوالیہ نشان بھی تاحال موجود ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

طالبان کے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان قائم مقام وزیر تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے گفتگو میں معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ان کا کہنا تھاکہ روس افغانستان کو سالانہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا ترقی یافتہ ممالک سے موازنہ نہ کیا جائے:افغان وزیر خارجہ

کابل: وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کا ترقی یافتہ ممالک سے موازنہ نہ کیا جائے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ چار دہائیوں سے یہ ملک جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ یہاں اب بھی بہت سے مسائل ہیں جنہیں …

مزید پڑھیں »