ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان

کابل:افغانستان کی شفقنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح‌الله مجاہد نے وزیر اکبر خان مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اور نمازیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کا عمل نا قابل برداشت اور بہت بڑی جارحیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے غیر نیٹو اتحادی کے افغانستان کے درجے کو ختم کر دیا

واشنگٹن:امریکا کے صدر نے اہم غیر نیٹو اتحادی کے افغانستان کے درجے کو ختم کر دیا ہے۔ جو بائیڈن نے امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادی کے طور پر افغانستان کو ایم این این اے کی فہرست سے نکال لیا ہے۔ امریکا نے 2012 میں افغانستان کو اپنے ایک غیر نیٹو اتحادی کا درجہ دیا تھا۔ اس خاص درجے کی وجہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کا افغانستان کیلئے 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے افغانستان میں انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان کو 327 ملین ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا افغانستان میں انسانی امدادی سرگرمیوں کی مد میں اضافی امداد دے رہا ہے، افغانستان …

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ مسجد پر کار بم دھماکے میں 9 نمازی شہید اور41 زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کی جامع مسجد ’’وزیر اکبر خان‘‘ میں ہونے والے دھماکے میں 9 نمازی شہید اور 41 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کی وزیر اکبر خان جامع مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے …

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ ریسٹورنٹ میں زوردار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کے ایک ریسٹورنٹ میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورینٹ میں زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور وہاں افراتفری پھیل گئی۔ طالبان اہلکاروں نے جائے وقوعہ …

مزید پڑھیں »

ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

کابل:ترجمان اسلامی امارات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں یہ رشتے ملتے جلتے ہیں ہمیں ایک دوسرے کی بہت ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کی اینکر پرسن بتول راجپوت کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان اسلامی امارات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امارات اسلامیہ، پاکستان اور افغانستان کے …

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ملک و قوم سے غداری ہے، افغان مندوب

نیویارک:اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے لڑکیوں کی تعلیم سے محرومی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ افغانستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہان لڑکیوں پر تعلیم کے دروازے بند کردیئے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی انجینیئر کے بدلے طالبان رہنما نیویارک سے رہا ہوکر کابل پہنچ گئے

کابل: امریکا کی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کی رہائی کے بعد طالبان حکومت نے بھی امریکی انجینئر کو آزاد کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی ایک معاہدے کے تحت رہا ہوکر کابل پہنچ گئے جن کے بدلے میں طالبان حکومت نے بھی …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا فیصلہ

کابل:افغانستان کی وزرات برائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اگلے 3 ماہ کے اندر افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان طالبان کے زیرِ اثر وزارت ٹیلی کمیونیکیشن نے سیکیورٹی سیکٹر کے نمائندوں اور شرعی قانون نافذ کرنے والی انتظامیہ کے ایک نمائندے کے ساتھ میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ …

مزید پڑھیں »

طالبان کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں: احمد مسعود

کابل:طالبان مخالف گروہ کے رہنما احمد مسعود نے عالمی برادری سے افغانستان کے مستقبل کا راستہ تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔یورو نیوز کو انٹریو دیتے ہوئے افغان جہادی لیڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی موجودہ صورتحال سے ناراض افغان دانشوروں کے ساتھ مل کر مستقبل کا راستہ تلاش …

مزید پڑھیں »