جمعرات , 25 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان: پکتیا میں لڑکیوں کے ہائی اسکول کھل گئے

کابل:افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا کے حکام کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے oائی اسکول حالیہ دنوں میں کھل گئے ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے اس کی باضابطہ طور پر منظوری نہیں دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد لڑکیوں کے تمام ثانوی تعلیم کے اسکول …

مزید پڑھیں »

کابل: داعش کا روسی سفارت خانے کے قریب حملہ

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس حکام نے بتایا کہ پیر کو روسی سفارت خانے کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں دو سفارت کاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسیوں روئٹرز اور اے ایف پی کے مطابق داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں »

کابل روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خودکش حملہ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خودکش حملہ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار نے روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کےوقت سفارت خانے میں ویزے کے حصول کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مرنے والوں کی …

مزید پڑھیں »

مسجد میں دھماکہ،طالبان حامی مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت 18 افراد ہلاک

کابل: افغان حکام کے مطابق ملک کے مغربی شہر ہرات کی سب سے بڑی مسجد میں جمعہ کو ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں طالبان حامی مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان حکام …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں،لاکھوں بچیاں اسکولز میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ سہیل شاہین

کابل: مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ لاکھوں افغان بچیاں پرائمری اسکولز میں تعلیم حاصل …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت کا اسلامی جمہوریہ ایران سے طبی شعبے میں تعاون کی اپیل۔

کابل: افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے وزیر صحت قلندر عباد نے کابل میں تعینات ایران کے سفیر بہادر امینیان سے ملاقات کی۔ بامیان میں ہسپتال کے منصوبے کی تکمیل، افغان ڈاکٹروں …

مزید پڑھیں »

ہم حدود الہی کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر امریکہ سے لڑنے کے لئے تیار ہیں۔ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ

کابل: طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ نے قندھار کے اکابرین اور عمائدین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے لئے عالمی برادری اور واشنگٹن کی شرائط کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ وہ انسانی حقوق کے نام پر افغانستان میں شرعی سزاؤں پر عمل درآمد روکنا چاہتے ہیں لیکن ہم حدود …

مزید پڑھیں »

 طالبان کے ناراض ہزارہ شیعہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کو گرفتار کر کے قتل کرنا جنگی جرم  ہے۔

کابل: حزب وحدت اسلامی کے سربراہ محمد محقق نے اپنے فیس بک پیج پراس قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ طالبان نے مولوی مہدی مجاہد کو ہرات کے بنیاد علاقے میں ایک کمین گاہ سے پکڑا تھا ۔ محمد محقق کے مطابق طالبان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مہدی مجاہد کو گرفتار کرنے کے بعد …

مزید پڑھیں »

افغانستان مسجد میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق

کابل :غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پولیس نے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے تاہم اس ضمن میں صحیح اعداد و شمار پیش نہیں کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں دھماکا نماز کی ادائیگی کے دوران ہوا۔ دھماکے کے بعد طالبان کی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ہزارہ طالبان کمانڈر اور طالبان میں لڑائی،ہزارہ طالبان کمانڈر مہدی مجاہد قتل۔

کابل: افغان میڈیا کے مطابق چند ماہ پہلے مولوی مہدی مجاہد طالبان سے اختلافات کے باعث باغی ہوگئے تھے، سابق طالبان کمانڈر بامیان کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھتے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے طالبان کے واحد کمانڈر اور رہنما مولوی مہدی مجاہد کو صوبے ہرات میں ایران کی سرحد کے قریب گولیاں مار …

مزید پڑھیں »