بدھ , 24 اپریل 2024

افغانستان

’افغانستان میں موجود داعش۔خراسان پاکستانیوں اور افغانوں دونوں پر حملے کررہی ہے’

کابل: افغانستان میں موجود داعش خراسان نامی گروپ افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، جو بنیادی طور پر تحریک طالبان پاکستان، افغان طالبان اور اسلامک موومنٹ ازبکستان کے سابق اراکین پر مشتمل ہے۔ یہ بات دہشت گردی سے متعلق رواں ہفتے جاری کردہ ایک امریکی رپورٹ میں کہی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں تخمینہ لگایا گیا …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے امداد کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ فنڈز کی ادائیگی، دیگر مالیاتی اثاثوں یا اقتصادی وسائل اور امداد کی بروقت فراہمی کو یقینی …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت نے یتیم خانوں کے لئے موبائل لائبریری کی اجازت دے دی

کابل: طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یتیم خانوں میں موبائل لائبریری کی سہولت فراہم کردی اور اس موقع پر بچوں کی خوشی دیدنی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے ایک یتیم خانے کے بچوں کے چہرے اس وقت خوشی سے کھل اُٹھے جب ایک موبائل لائبریری نے انھیں سارا دن اپنی پسندیدہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز سے زائد کیش موصول

کابل: افغانستان کے مرکزی بینک کو انسانی امدادکی مد میں اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان کی جانب سے ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کیش موصول ہوگیا۔ افغانستان کے مرکزی بینک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یواین مشن افغانستان سے ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کیش امداد یکم دسمبرکو کابل ائیرپورٹ پہنچی۔ مرکزی بینک کے مطابق کابل ائیرپورٹ …

مزید پڑھیں »

خواتین کو جائیداد میں حصہ اور مرضی کی شادی کا حق دیا جائے: طالبان

کابل: طالبان حکومت نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ خواتین کو جائیداد میں حصہ دیا جائے اور شادی بھی اُن کی مرضی سے کرائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے ایک حکم نامے میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی میں افغانستان کی نشست طالبان کے نمائندے کو نہ دینےکا فیصلہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں افغانستان کی نشست نئی طالبان حکومت کے نمائندے کو نہ دینےکا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی ایکریڈیٹیشن کمیٹی (Accreditation Committee) نے گزشتہ روز جنرل اسمبلی میں افغانستان کی نشست نئی طالبان حکومت کو فی الحال نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ میانمار کی درخواست …

مزید پڑھیں »

ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ : طالبان

کابل: طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح الله مجاهد نے ایران اور افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والے واقعہ پر کہا کہ یہ واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے رونما ہوا تاہم اس میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بھی طالبان سے وہی توقعات ہیں جو امریکا کی ہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے مسئلے پر مسلسل پاکستان سے رابطے میں ہے، پاکستان کی بھی طالبان سے وہی توقعات ہیں جوعالمی برادری اور امریکاکی ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستانی رہنماؤں اور ہم منصبوں کے ساتھ رابطہ جاری ہے، رابطوں میں افغانستان کی صورتحال کا تفصیل …

مزید پڑھیں »

جھگڑے میں زخمی ہونے اور باہمی اختلافات کی تردید، ملا برادر منظر عام پر آگئے

افغانستان کے قائم مقام نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے اپنے زخمی ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کو جھوٹا قرار دیا اور یہ بھی واضح کیا کہ طالبان کی صفوں میں مکمل اتحاد ہے۔ طالبان رہنماؤں کے مابین تنازعے کی اطلاعات تھیں جن میں ملا برادر اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے اہم رہنماؤں کے درمیان اختلافات …

مزید پڑھیں »

طالبان سے کابل میں داخل نہ ہونے کا معاہدہ تھا، اشرف غنی نے معاملہ بگاڑ دیا، زلمے خلیل

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔ افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد پہلے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان …

مزید پڑھیں »