بدھ , 26 ستمبر 2018

افغانستان

حکمت یار کے بارے میں ہمارا جواب خاموشی ہے: ترجمان افغان طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کیساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے حکمتیار کے حالیہ بیان کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا ہے اور اس کا جواب خاموشی سے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ حکمتیار نے اعتراض بھی کیا ہے لیکن ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دھماکا، علماء کونسل کے سربراہ ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں ایک مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں پروان علماء کونسل کے سرابرہ مولوی عبدالرحیم حنفی جاں بحق اور 4 طلبہ زخمی ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے نائب گورنر شاہ ولی شاہد نے اس بات کی تصدیق کی کہ ...

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے اس سے قبل افغان وزیر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے پر غور

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا نے افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے پر غور شروع کردیا۔ امریکی جنرل نکلسن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی طاقت بڑھ رہی ہے جس سے مقابلے کے لیے مزید فوجی درکار ہیں۔امریکی اسپیشل آپریشن کمانڈ کے سربراہ جنرل ریمنڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے سے ...

مزید پڑھیں »

قندوز سے کچھ فاصلے پر قلعہ ذال پر طالبان نے قبضہ کرلیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قندوز کے مغرب میں واقع قلعہ ذال پر قبضہ کرلیا۔ قندوز پولیس کے مطابق علاقے سے افغان سیکیورٹی فورسز نکل آئی ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے یہ اقدام قلعہ ذال میں 24 گھنٹوں کی شدید لڑائی کے بعد شہریوں ...

مزید پڑھیں »

داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے،حامدکرزئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے ۔ ننگرہار میں’مدرآف آل بمبز‘گرانا بھی امریکا اور داعش کی مشترکہ کارروائی تھی ۔ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق افغان صدر کا کہنا تھا کہ انہیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ بغیر شناخت والےہیلی کاپٹر پاک افغان ...

مزید پڑھیں »

راحیل شریف کی سعودی عسکری اتحاد کی سربراہی پر افغانیوں کا اعتراض

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانی عوام کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے جنرلوں نے خود اپنی سیاست سے افغانستان کو ناامن کیا اور دہشتگرد گروہوں کو تربیت دی، تو وہ کیسے ایک ایسے گروہ کے سربراہ بن سکتے ہیں جو دہشتگردی کے مقابلے کے لیے بنایا گیا ہے؟؟؟شہریوں نے اس بارے میں اہم نکات کی طرف اشارہ کیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

افغانستان؛ فضائی حملے میں طالبان کے شیڈو ضلعی گورنر سمیت11 جنگجو ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی افغانستان میں فضائی حملے میں طالبان کے شیڈو ضلعی گورنر سمیت11عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ قندہار میں ایک جھڑپ میں تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز شمالی صوبہ تخار کے ضلع خواجہ بہاوالدین ...

مزید پڑھیں »

افغان صدر کی طالبان سے اپیل

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمتیار سے سبق سیکھیں اور امن کے عمل میں شامل ہو جائیں۔افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جمعرات کو حزب اسلامی افغانستان کے رہنما حکمتیار کا ایوان صدرمیں منعقدہ تقریب میں خیرمقدم کرتے ہوئے امن کے ...

مزید پڑھیں »

افغان صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت مسترد کردی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت کو مسترد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان صدر کے نائب ترجمان دوا خان مینہ پال کا کہنا ہے کہ افغان صدر کو یہ دعوتیں پاکستان سے آنے والے پارلیمانی ...

مزید پڑھیں »