جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان میں جمہوری نہیں اسلامی قوانین پر مبنی حکومت ہوگی: سینئر طالبان رہنما

کابل: سینئرطالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نےکہا ہےکہ افغانستان میں طرز حکومت اسلامی اور‬شرعی قوانین پرمبنی ہوگا۔ برطانوی خبررساں ادارےکو دیے گئے انٹرویو میں وحید اللہ ہاشمی نے واضح کیاکہ افغانستان میں جمہوری نظام حکومت نہیں ہوگا، حکومت سازی کے لیےطالبان قیادت افغانستان اور قطر میں کام کررہی ہے۔ طالبان رہنما نے بتایاکہ افغان حکومت کی کمان تحریک کے رہنما …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہوگی: ملا عبدالسلام ضعیف

کابل:سابق افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان سیاسی طریقہ کار اور ڈھانچے پرکام کررہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا تھا کہ افغانوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے، افغان حکومت کو عالمی سطح پر قانونی حیثیت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ طالبان نہیں امریکا کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے البتہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے، ترجمان طالبان

اسلام آباد: افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی ہمیں امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز آئی’ میں میزبان ابصا کومل کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان امن کانفرنس میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »

قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومتی وفد کی قیادت افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کررہے ہیں۔ دوحہ مذاکرات میں سابق صدر حامد کرزئی اور متعدد اعلٰی شخصیات بھی شرکت …

مزید پڑھیں »

جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے: طالبان ترجمان

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ جنگی علاقے میں داخل ہونے والا ہر صحافی ہمیں آگاہ کرے۔ افغانستان میں بھارتی صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت سے متعلق بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا کہ ہمیں علم نہیں کہ صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت کس کی فائرنگ سے ہوئی، ہمیں غیر ملکی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں شدید جھڑپیں، طالبان کے حملے میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر ہلاک

کابل: افغانستان کے مختلف اضلاع میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور تازہ جھڑپوں میں کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان طالبان حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاپیسا کے ڈپٹی گورنر عزیز الرحمان تواب گزشتہ روز ضلع نجراب میں طالبان کے حملےمیں ہلاک ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ضلع بگرام میں …

مزید پڑھیں »

افغانستان: سپین بولدک میں ‘انعام یافتہ بھارتی فوٹو گرافر’ ہلاک

کابل: افغان کمانڈر کے مطابق رائٹرز کے صحافی دانش صدیقی جمعہ کے روز پاکستان کی سرحدی گزرگاہ کے نزدیک افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عہدیدار نے بتایا کہ افغان اسپیشل فورس سپین بولدک کے مرکزی بازار کے علاقے پر دوبارہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے متعلق روس اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بیان

تاشقند: ازبکتسان کے دارالحکومت تاشقند میں روس اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ نے افغانستان کے بارے میں بیانیہ صادر کیا ہے جس میں افغانستان میں امن و صلح کے حصول کے لئے بین الافغانی مذاکرات پر زوردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس ، قزاقستان، قرقیزستان، تاجکستان،ترکمنستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں افغانستان …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی افواج کے انخلاء سے طالبان کو قدم جمانے میں مدد ملی: عبداللہ عبداللہ

کابل: افغان مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی بقا اور سلامتی خطرے میں ہے،غیر ملکی افواج کے انخلاء سے طالبان کو قدم جمانے میں مدد ملی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی بقا اور سلامتی خطرے میں ہے، افغان قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فضائی اڈا ’بگرام ایئربیس‘ اتوار تک خالی کردیا جائےگا

کابل: افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فضائی اڈا ’بگرام ائیربیس‘ اتوار تک خالی کردیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی جو سامان ساتھ نہیں لے جا رہے اُسے طالبان سے بچانےکے لیے تباہ کر رہے ہیں، فضائی اڈہ ممکنہ طور پر اتوار تک خالی کرکے اُسے افغان فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا۔ افغانستان میں امریکی اور …

مزید پڑھیں »