ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل، طالبان کا غزنی شہر پر بڑا حملہ

کابل: افغانستان سے جیسے جیسے غیر ملکی افواج واپس جارہی ہیں ، ساتھ ہی ساتھ طالبان نے بھی زیادہ سے زیادہ علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا شروع کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 20 سال تک افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد جرمن فوج کا وہاں سے انخلا مکمل ہوگیا اور گزشتہ روز آخری جرمن فوجی بھی اپنے ملک واپس روانہ …

مزید پڑھیں »

ایک بھی امریکی فوجی افغانستان میں موجود رہا تو ردعمل کا حق رکھتے ہیں، طالبان

دوحہ: طالبان نے کہا ہے کہ اگر امریکی فوجی افغانستان سے واپس نہ گئے تو ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ اگر 11 ستمبر 2021 تک امریکی فوجی افغانستان سے واپس نہیں جاتے تو یہ دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کی خلاف …

مزید پڑھیں »

’پارٹنرشپ ختم نہیں ہورہی‘، امریکا اور افغان صدور کی اہم ملاقات

واشنگٹن: افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں چیئرمین مصالحتی کمیشن عبداللہ عبداللہ بھی ساتھ تھے۔ جوبائیڈن اور افغان رہنماؤں نے امریکی انخلا اور اس کے بعد کی صورتحال پربات چیت کی جب کہ اس موقع پر امریکی صدرنے کہا کہ افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہےکہ وہ کیا …

مزید پڑھیں »

طالبان کا کئی اضلاع پر قبضے کا دعویٰ مگر پورے ملک پر ’قبضہ ناگزیر نہیں‘

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ افغان طالبان انخلا کے ایک سال کے اندر کابل پر قبصہ کر سکتے ہیں، لیکن ایسا ہونا ناگزیر نہیں ہے اور اس کا انحصار ایک بہتر افغان دفاعی فورس پر ہو گا۔ چونکہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ جنگ زدہ افغانستان میں ’باغی‘ دوبارہ اقتدار حاصل …

مزید پڑھیں »

کابل میں پھر دھماکے، آٹھ افراد جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کےترجمان فردوس فرامرز نے بتایا ہے کہ پہلا دھماکہ مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کابل نمبر چھے کے علاقے میں ہوا جس میں چار افراد جاں بحق اور پانچ …

مزید پڑھیں »

افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 215 طالبان ہلاک ہو گئے۔ کابل سے اناتولی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کی فوج کے زمینی اور ہوائی حملوں میں جو ننگرهار، زابل، قندهار، هرات، بادغیس، بلخ، فاریاب، جوزجان، سرپل، هلمند، …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبے بغلان میں 20 طالبان دہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے بغلان میں خونی جھڑپ کے دوران 8 فوجی ہلاک اور 20 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 8 اہلکار اور 20 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ افغان فوج …

مزید پڑھیں »

افغان فوج کے حملے، 65 طالبان ہلاک 30 سے زائد زخمی

خبررساں ایجنسی آوا پریس نے وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبہ قندھار، بلخ، بغلان اور ہلمند میں افغان فوجی کی کارروائی کے دوران کم سے کم پینسٹھ طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں کم سے کم …

مزید پڑھیں »

افغان عوام کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ

کابل: افغانستان کے عوام نے کابل میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی جانب سے اظہار ہمدردی کا شکریہ ادا کیا ہے سحر اردو کی رپورٹ کے مطابق کابل کے عوام ، اور سیدالشہداء گرلز اسکول کی انتظامیہ اور اساتذہ کا کہنا ہے کہ سیدالشہداء گرلز اسکول پر دہشتگردانہ حملے …

مزید پڑھیں »

افغان فوج کی کارروائی، دو داعشی ہلاک آٹھ گرفتار

کابل اور ننگر ہار میں افغان فوج کی کارروائی میں کم سے کم دو داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورس کے خصوصی دستوں نے کابل کے آٹھویں سیکورٹی زون میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے ایک اہم رکن کو گرفتار …

مزید پڑھیں »