ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی نہیں: طالبان کا دعویٰ

کابل:طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے ۔طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جیلوں کی انتظامیہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر حبیب‌الله بدر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی تمام جیلوں میں 17 ہزار سے زائد افراد مختلف جرائم میں قید ہیں، جن میں سے 500 سے زائد خواتین قیدی …

مزید پڑھیں »

پابندیاں افغانستان کے ساتھ دنیا کے تعلقات میں رکاوٹ ہیں:طالبان

کابل:طالبان نے ایک بار پھر عالمی برادری خصوصاً امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ان پر عائد پابندیاں اٹھائے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ زیادہ بات چیت کے لیے ان پابندیوں کو ہٹانے کی ضرورت ہے۔ "14 سے 15 اہلکار ایسے ہیں جنہیں سفری مسائل کا سامنا ہے،دنیا کے ساتھ بات چیت …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت نے تیل کی پیداوار پر کام شروع کردیا

کابل: افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک کے شمال میں موجود کنوؤں سے تیل نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔افغانستان کے سرکاری میڈیا بختار نیوز ایجنسی کے مطابق مائنز اور پیٹرولیم کے قائم مقام وزیر شیخ شہاب الدین دلاور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیل کی پیداوار کیلئے تکنیکی اور غیر تکنیکی عملے کی ملازمت …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں معاشی بحران ایک پروپیگنڈا ہے: افغان وزیر خارجہ

کابل:افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایک تقریر کے دوران کہا کہ افغانستان کی معیشت اس سے قبل ایک جنگی معیشت اور منشیات کی تجارت اور بدعنوانی سے وابستہ تھی لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

چین سے پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہیچ گی

بیجنگ:چین سے ہیراتان تک پہلی کارگو ٹرین کے گزرنے کا حوالہ دیتے ہوئے چینی اور افغان میڈیا نے لکھا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے فریم ورک کے اندر اس راستے کا افتتاح افغانستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تسلسل کے سلسلے میں، چینی حکومت نے بدھ کو ایک کارگو …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو افغانستان میں مکمل شکست ہوئی ہے، سابق وزیرخارجہ پومپئیو کا اعتراف

کابل:افغانستان میں جوبائیڈن کی غلط پالیسیوں کا امریکہ کو تاوان ادا کرن پڑے گا، افغانستان میں شکست فاش کی وجہ سے صدر پوٹن کو یوکرائن پر حملے کی جرائت ہوئی۔ امریکہ کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپئیو نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور جوبائیڈن انتظامیہ کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا۔ …

مزید پڑھیں »

بیوٹی پارلرز پر پابندی خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ

کابل:افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ خواتین کے بیوٹی پارلرز پر بندش خواتین کی کاروباری صلاحیت …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا خواتین کے بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم

کابل:افغانستان میں برسر اقتدار افغان طالبان نے ایک ماہ کے اندر خواتین کے بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم دے دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق افغان خواتین کے عوامی مقامات میں جانے کی رسائی کو مزید کم کرنے کے لیے وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے ملک بھر میں ایک ماہ کے اندر بیوٹی سیلون بند …

مزید پڑھیں »

کسی بھی عالمی دباؤ میں آکر اسلام پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے؛ امیرِ طالبان

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخونزادہ نے عید الاضیٰ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کی قائم ہونے سے پوری دنیا کے مسلمان خوش ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے خصوصی آڈیو پیغام میں امیر طالبان ملا ہبتہ اللہ اخونزادہ نے پڑوس ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم …

مزید پڑھیں »

افغانستان: اگست 2021 سے اب تک دھماکوں، کشیدگی سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

کابل:اگست 2021 میں غیر ملکی افواج کے جانے اور طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک ایک ہزار سے زائد افغان شہری بم دھماکوں اور دیگر پرتشدد واقعات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن (یو این اے ایم اے) کے …

مزید پڑھیں »