ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

افغانی خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کےآلات تیار کرلیے

افغانستان جیسے غریب اور پسماندہ ملک میں جہاں حکومت کرونا سے نمٹںے کے لیے مزید استپالوں کے قیام کی کوشش کررہی ہے خواتین نے گاڑیوں کے پرزوں سے کم لاگت کے تحت مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے کےلیے آلات کی تیاری شروع کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق سانس لینے کے مصنوعی آلات تیار کرنے والی لڑکیوں کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کی جانب سے قيديوں کی رہائی کا اعلان

افغان طالبان نے بيس قيديوں کو رہا کرنے کا اعلان کيا ہے۔ طالبان کے ترجمان سہيل شاہين نے اپنے ايک ٹوئٹر پيغام کے ذريعے يہ اعلان کيا۔ انہوں نے مزيد لکھا کہ قيديوں کو آج بروز اتوار جنوبی شہر قندھار ميں مقامی حلال احمر کے رضاکاروں کے حوالے کر ديا جائے گا۔ قبل ازيں افغان حکومت نے بھی آج ہی …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت نے طالبان کے مزید 100 قیدی رہا کردیے، کل تعداد 300 ہوگئی

افغانستان کے قومی سلامتی کونسل نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کے مزید 100 قیدیوں کو افغان صدر اشرف غنی کے فرمان پر رہا کردیا گیا ہے۔حکومت نے اس عمل کا آغاز بدھ کے روز 100 قیدیوں کو رہا کرکے کیا تھا جس کے بعد جمعرات کے روز مزید 100 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کابل کا صدارتی محل بھی کرونا وائرس کی زد میں، 20ملازمین متاثر

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کورونا وائرس نے صدارتی محل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، صدارتی محل کے 20ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا، کابل میں حفاظتی اقدامات بڑھا دیئے گئے۔اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارےکا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس نے کابل میں صدارتی محل کو بھی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں میلے کے دوران دھماکا، 4 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں میلے کے دوران خوفناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان شہر سپین بولدک میں میلے دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں افغان کمانڈر کے بھائی سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں افغان کمانڈر سردار خان اچکزئی کے بھائی کی گاڑی نشانہ بنی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا افغانی داعشی ونگ کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

افغانستان نے دہشت گرد اور آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان وزارت خارجہ نے دہشت گرد عبداللہ اورکزئی عرف اسلم فاروقی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ پاکستانی حکومت نے افغانستان سے اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا …

مزید پڑھیں »

افغانستان، مسلح افراد کے حملے میں بینک کے 5 اہلکار جاں بحق

مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔آوا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان پولیس نے جمعے کے روز کہا کہ مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو مسلح افراد نے ہرات شہر واپسی کے موقع پر کہسان کے قریب فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق …

مزید پڑھیں »

داعش کا افغانستان میں امریکی فوجی سب سے بڑے اڈے پر حملہ

کابل ؛ دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ نے کابل کے قریب امریکی فوجی اڈے پر گولہ باری کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ، لیکن یہ حملہ طالبان کے ساتھ حساس قیدی تبادلے کے درمیان ہوا ہے۔افغانستان کے وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ، جمعرات کی صبح …

مزید پڑھیں »

افغان فضائیہ کے حملوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کی فضائیہ کے حملوں میں 2 مغربی صوبوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی  فضائیہ کے حملوں میں 2 مغربی صوبوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان فوج کے ترجمان نےدعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ کے …

مزید پڑھیں »

افغان حکومت نے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

طالبان کی جانب سے کابل کے ساتھ مذاکرات سے دستبردار ہونے کے اعلان کے ایک روز بعد افغان حکومت نے کم خطرے والے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق قیدیوں کی رہائی افغانستان میں دہائیوں سے جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے بین الاافغان مذاکرات کی جانب پہلا اقدام ہے۔امریکا اور …

مزید پڑھیں »