ہفتہ , 20 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان:طالبان کا پولیس تھانے پر حملہ،6 اہلکار ہلاک

بتایا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے نیچان نامی علاقے میں واقع پولیس تھانےپرحملے کے بعد یہ جھڑپ ہوئی اس جھڑپ میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوئے۔افغان صوبہ اروزگان میں طالبا ن کے ساتھ جھڑپ میں 6 پولیس اہلکار مارے گئے۔ضلعی اتنظامیہ کے ترجمان زیلگے عبادی کا کہنا ہےکہ عسکریت پسندوں کے نیچان نامی علاقے میں واقع …

مزید پڑھیں »

بھارت کی اشرف غنی حکومت کی حمایت، افغانستان کا اہم اسٹیک ہولڈر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد:بھارت نے اشرف غنی حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں اہم اسٹیک ہولڈر بھی ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارت کا کہنا ہے کہ وہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رویش کمار کاکہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے …

مزید پڑھیں »

کورونا سے اٹلی میں 109 اور امریکہ میں 11 ہلاک، امارات کے تمام اسکول بند

چین میں ہر چند کہ کورونا کا زور ٹوٹ گیا تاہم کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 81 ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 109 جبکہ اس وبا سے متاثرین کی تعداد 3089 ہوگئی ہے۔ قومی شہری سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک

افغانستان میں ایک طالبان سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہےکابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے بدھ کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صوبہ تخار میں طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی بشیر افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے جبکہ ملابشیر …

مزید پڑھیں »

قندوز میں طالبان کا افغان فوج پر حملہ، 16 اہلکار ہلاک

قندوز: طالبان کے افغان فوج پر حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 فوجی ہلاک ہوگئے۔افغان فورسز کی جانب سے بھی طالبان کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے حملے …

مزید پڑھیں »

طالبان پاکستان سے تعلقات ختم کریں قیدی چھوڑ دینگے؛ اشرف غنی

اسلام آباد؛ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے تعلقات ختم کر دیں ہم طالبان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق منگل کے روز افغانستان کے صدر اشرف غنی نے نگہار میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسا جہاد ہے جس میں …

مزید پڑھیں »

امریکی و نیٹو فورسز کی بجائے صرف افغان فورسز پہ حملے کرینگے، طالبان

طالبان قیادت کی جانب سے مقامی کمانڈرز اور میڈیا کو ایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں افغان فوجیوں پر حملے جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے اب غیر ملکی فوجی ان کے نشانے پر نہیں ہوں گے۔ خط پر ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کے دستخط بھی موجود ہیں جب کہ اس سے قبل …

مزید پڑھیں »

امریکا-طالبان امن معاہدے پر دستخط کے 2 روز بعد ہی افغانستان میں بم دھماکا

افغانستان میں چند روز کی جنگ بندی کا اختتام ایک خوف ناک دھماکے سے ہوگیا جبکہ طالبان نے واشنگٹن کے ساتھ کیے گئے امن معاہدے پر دستخط کے 2 روز بعد اپنے جنگجوؤں کو افغان فورسز کے خلاف آپریشنز بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی حصے خوست میں ایک فٹبال گراؤنڈ میں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک

مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے چھے دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیںچینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان فوج نے پیر کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مشرقی افغانستان کے صوبہ کنر کے نور گل علاقے میں داعش کے خفیہ اڈے پر ڈرون حملے میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس بیان کے مطابق داعش کے …

مزید پڑھیں »

طالبان اورامریکہ کا امن معاہدہ سیاسی کھیل: الکسانڈرای یونوف

روس کی عالمگیریت مخالف سیاسی تحریک کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے صلح معاہدے کو ایک سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔الکسانڈرای یونوف نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔عالمگیریت مخالف سیاسی تحریک کے رہنما کا کہنا تھا کہ شام و عراق سے حاصل ہونے والے …

مزید پڑھیں »