جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان کے اندرونی امور میں مداخلت پر طالبان کی تنقید

کابل:افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ دوسرے ملکوں کے داخلی امور میں عدم مداخلت کے اصول کا خیال رکھے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خارجہ نے جمعرات کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان ایک بار پھر دہشت گردی کی آماجگاہ بن گیا ہے:اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ولادیمیر وورونکوف نے کہا کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردی کے پھیلاؤ کی جگہ بن گیا ہے۔بدھ کی شب دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے کنونشن کے نفاذ سے متعلق ایک کانفرنس میں، جو بدھ کے روز روس اور چین کے وفود کی طرف سے منعقد کی گئی تھی، …

مزید پڑھیں »

طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق یو این کی رپورٹ مسترد کردی

کابل: طالبان حکومت نے خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے رد عمل میں افغانستان کی امارات اسلامیہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے موجودہ افغان حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کی وسیع کوششیں شروع کر …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی فضائی حدود پراب بھی امریکا کا قبضہ ہے، نائب وزیر دفاع

کابل: افغانستان کے نائب وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے۔افغان چینل کو انٹرویو میں طالبان حکومت کے نائب وزیر دفاع اور طالبان تحریک کے بانی ملا عمر مجاہد کے بیٹے محمد یعقوب مجاہد نے کہا کہ مخلوط حکومت کے نام پر غیر ملکی مداخلت کو …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر ہے: فاؤ

کابل:عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔ورلڈ فوڈ پروگرام اور فاؤ کی مشترکہ رپورٹ میں آیا ہے کہ جون سے لیکر نومبر تک افغانستان سمیت بائیس ممالک کو اشیائے خورد و نوش میں شدید قلت کا سامنا کرنا ہوگا ۔ اس رپورٹ میں درج ہے …

مزید پڑھیں »

طالبان نے افغان حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

کابل:افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ افغانستان کی جمہور نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی چودہویں رپورٹ کو کہ جو افغانستان، …

مزید پڑھیں »

طالبان کا ملک بھر میں غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ

کابل: یونیسیف نے خبردار کیا کہ اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو 5 لاکھ لڑکے اور 3 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہوجائیں گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں کو بند …

مزید پڑھیں »

افغان صوبے بدخشاں کی مسجد میں دھماکا، 15 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے بدخشاں کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے15 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ شمالی افغانستان میں ایک مسجد کے قریب طالبان کے صوبائی ڈپٹی گورنر کی یادگاری تقریب میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزارت داخلہ کے مقرر کردہ ترجمان عبدالنفی تکور نے بتایا …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبہ بدخشان کے ڈپٹی گورنرکار بم دھماکے میں ہلاک

کابل:افغانستان کے صوبے بدخشان کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی ایک کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بدخشان میں طالبان حکومت کے انفارمیشن آفس کے سربراہ معزالدین احمدی نے بتایا ہے کہ آج صبح صوبہ بدخشان کے شہر فیض آباد کی عدالت کے سامنے ایک کار بم دھماکے میں اس صوبے کے ڈپٹی گورنر نثار احمد …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے اسکول میں طالبات کو زہر دیدیا گیا؛60 کی حالت غیر

کابل: افغان صوبے سرپول میں ایک اسکول کی 60 لڑکیوں کو زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے سر پول میں لڑکیوں کے ایک اسکول میں نامعلوم افراد داخل ہوئے اور کلاسوں میں زیر تعلیم لڑکیوں کو زہر دیدیا۔ جس کے بعد درجنوں طالبات کی حالت بگڑ گئی۔ طالبات کو …

مزید پڑھیں »