جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

افغانستان: طالبان کا قندوز پر ’بڑا‘ حملہ،15 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں سرکاری حکام نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے قندوز شہر پر کیے گئے بڑے حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ عسکریت پسند گروپ نے کئی عمارتوں پر قبضوں کا دعویٰ کردیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت …

مزید پڑھیں »

کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک ہوگیا۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی اتحادی نیٹو مشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی کہ ’29 اگست کو افغانستان میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ نہیں …

مزید پڑھیں »

افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل انخلا نہیں کریں گے: ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ طالبان سے معاہدے کے قریب ہیں، افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کی بجائے چودہ ہزار سے کم کر کے آٹھ ہزار چھ سو تک تعداد کر دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں بتایا کہ طالبان سے معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے …

مزید پڑھیں »

ہم کابل حکومت کے ساتھ جنگ جاری رکھیں گے اور جنگ کے ذریعے ہی طاقت و اقتدار حاصل کریں گے، طالبان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی کامیابی کے بعد بھی افغان حکومت کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک افغان طالبان کمانڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء سے متعلق دوحہ میں جاری مذاکرات چند دنوں …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا مستقبل افغانستان میں اندرونی مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے گا، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن مذاکراتی عمل زلمے خلیل زاد نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جس میں طالبان کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ معاہدے کے مطابق امریکا، افغان حکومت اور اس کی فورسز کی مدد نہیں کرے گا۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری پیغام میں زلمے خلیل زاد کا …

مزید پڑھیں »

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا:طالبان اور امریکہ میں اتفاق رائے ہو گیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا 15 سے 20 ماہ میں مکمل ہوگا۔ ابتدائی طور پر افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات میں اس پر اتفاق رائے ہو گیا ہے تاہم حتمی امور آج ( بروز پیر) ہونے والے مذاکرات میں طے کیے جائیں گے جس کے بعد باضابطہ اعلان ہوگا۔ ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکے میں تین افراد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے دھماکے میں عملہ محفوظ رہا۔ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ دھماکے میں پولیس اہلکار اور 2 درخواست گزار زخمی ہوئے۔ترجمان کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کابل:دو روز قبل شادی کی تقریب میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو روز قبل شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ دھماکے کے بعد ابتدائی طور پر 63 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی لیکن …

مزید پڑھیں »

افغانستان:طالبان نے لڑکیوں کے سکول کو نذر آتش کردیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان جنگجوؤں نے لڑکیوں کے سکول کو نذر آتش کردیا جس کے نتیجے میں سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑ پ میں 2 طالبان ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے جبکہ بارودی سر نگ کے دھماکے میں 4افراد ما رے گئے ۔ لڑکیوں کے سکول ’بویا …

مزید پڑھیں »

اشرف غنی کا افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر اشرف غنی نے افغانستان میں شدت پسند جماعت داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُن کا ملک داعش کے ٹھکانوں کا صفایا کر کے چھوڑے گا۔ معصوم بچوں …

مزید پڑھیں »