جمعرات , 25 اپریل 2024

افغانستان

طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان کی طرف سے برف پگھلنے لگی ہے، طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آیندہ دو ہفتوں کے اندر شروع ہو سکتا …

مزید پڑھیں »

افغانستان کو دہشت گردی کے خلاف مہم میں قربانی دینا پڑ رہی ہے، اشرف غنی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان، دہشت گردی کے خلاف مہم میں پیش پیش ہے اور اسے اس راہ میں روزانہ قربانی بھی پیش کرنا پڑ رہی ہے۔ صدر افغانستان کے پریس دفتر نے جمعرات کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے دورے کی دعوت ملی تو قبول کریں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے اگر پاکستان انہیں دورے کی دعوت دیتا ہے تو وہ ضرور جائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔دوحہ سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے اور ہمسایہ ممالک کے دورے کرتے رہتے ہیں، اگر انہیں پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر ملی ہے۔موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کابل کے علاقے دہ سبز میں ایک ایسے امریکی فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے جس میں سی آئی اے کے اہلکار بھی شامل تھے۔اس رپورٹ کے مطابق امریکہ کا یہ فوجی قافلہ، ایک بم دھماکے کا نشانہ بنایا۔ اس …

مزید پڑھیں »

افغان لوگوں کو قتل کرنیکا بیان،اشرف غنی نے ٹرمپ سے وضاحت مانگ لی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے افغانستان میں ’’ایک کروڑ لوگوں کو قتل نہیں کرنا چاہتے‘‘ کے بیان کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر سے وضاحت مانگ لی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امریکا کو ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق اس بیان پر وضاحت کرنی چاہیے جس میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو ایران کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں؛حامد کرزئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیامِ امن کے لئے جاری کوششوں میں ایران کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو کابل میں افغانستان کی سیکورٹی صورتِ حال سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تصادم کی صورت میں امریکہ کو ایران …

مزید پڑھیں »

طالبان نے وردک میں درجنوں طبی مراکز بند کرادیئے

افغانستان میں غیرملکی این جی او کےتحت چلنے والے درجنوں طبی مراکز طالبان نے بند کرادیئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے وردک میں سوئیڈن کے امدادی ادارے ( این جی او) کے تحت چلنے والے 77 میں سے 42 طبی مراکز بندکرائےگئے ہیں۔ غیر ملکی این جی او نے جاری بیان میں کہا ہے کہ طبی مراکز کی بندش …

مزید پڑھیں »

افغانستان: قندھار میں‌ دھماکا، گیارہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

تفصیلات کے مطابق آج قندھار میں دہشت گرد حملہ ہوا، جس میں گیارہ افراد ہلاک، جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے. حملے کا نشانہ بننے  والے ضلع خاکریز  میں ایک گاڑی میں سفر کر رہے، انھیں سڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا. واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ افغان حکام کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان: مصروف شاہراہ پر بم دھماکے میں 11 افراد جاں بحق، 18 زخمی

افغانستان کے شہر قندھار کی مصروف شاہراہ کے کنارے نصب بم دھماکے میں 11 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بدقسمتی سے عین دھماکے کے وقت ایک ٹرک سڑک سے گزر رہا تھا جس میں 30 افراد سوار تھے۔ اس وجہ سے ہلاکتیں زیادہ ہوئی ہیں۔ ریسکیو اداروں نے بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی …

مزید پڑھیں »

افغانستان: پرتشدد واقعے میں ایک اور امریکی فوجی مارا گیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں پرتشدد واقعے کے نتیجے میں ایک اور امریکی فوجی مارا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے دن نیٹو فورسز نے ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ تاہم مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی زیر سربراہی ریزولیوٹ سپورٹ مشن نے ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ دوسری طرف …

مزید پڑھیں »