جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ

واشنگٹن:امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کی اسلامی استقامتی محاذ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔ یورو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کے مطابق اسلامی استقامتی محاذ کی جانب سے شروع کئے گئے الاقصی طوفان میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد میں اضافہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کا اسرائیل میں پھنسے اپنے شہریوں کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان

تل ابیب:امریکا نےاسرائیل چھوڑنے کے خواہش مند اپنے شہریوں کے لیے آج سے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسرائیل پہنچ گئے جہاں وہ اسرائیلی حکام سے ملاقات اور اپنے شہریوں کی واپسی کیلئے خصوصی پروازوں کا جائزہ لیں گے۔ دوسری جانب برطانیہ نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مدد کیلئے اپنے رائل نیوی کے جہاز …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل جنگ:اماراتی صدر شیخ محمد بن زید اور امریکی صدر جوبائیڈن کا ٹیلی فونک رابطہ

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور امریکا کے صدر جوبائیڈن کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان خطے میں بڑھتے تشدد اور کشیدگی پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس دوران مشرقِ وسطیٰ میں امن، استحکام اور سلامتی کےحصول کے لیے سیاسی …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے

یروشلم:امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن کل عمان میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے۔امریکی عہدیدار نے کہا کہ انٹونی بلنکن …

مزید پڑھیں »

"طوفان الاقصی” میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد 22 ہوگئی

واشنگٹن:امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی،امریکی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کے مطابق حماس اور مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے شروع کئے گئے الاقصی طوفان میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس سے اب تک 22 امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اسرائیل کے دفاع میں کُھل کر سامنے آ گئے

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ حماس اسرائیل میں معصوم شہریوں کا قتل عام کررہا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد تنظیم حماس اسرائیل پر حملہ کرکے اسرائیلیوں کا قتلِ عام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم …

مزید پڑھیں »

حماس کے حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات بحالی کو روکنا ہو سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔حماس نے ہفتے کے روز علی الصبح اسرائیل پر سمندر، زمین اور فضا سے حملہ کیا تھا جس میں اب تک 600 سے زائد اسرائیلی باشندے ہلاک …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو اس وقت بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے، الہان ​​عمر

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان کی رکن نے غزہ میں عام شہریوں پر صیہونی حکومت کے حملوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام ہمیشہ سے محاصرے میں رہے ہیں اور انہیں بین الاقوامی حمایت کی ضرورت ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹک رکن الہان ​​عمر نے غزہ میں عام شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کے پے درپے وحشیانہ حملوں کی امریکی …

مزید پڑھیں »

کانگریس قانون سازی کرتی ہے تو اسے قبول کروں گا: امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان میں سپیکر کے انتخاب کیلئے کوششیں جاری ہیں جبکہ دوسری جانب صدر جوبائیڈن کسی بھی نئے سپیکر کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں تعمیراتی کام کرنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ میرے پاس کوئی انتخاب نہیں ہے، اگر کانگریس …

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام پیش کر دیا گیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے سپیکر کے انتخاب میں حصہ لینے کا امکان ظاہر کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو ضرورت ہوئی تو مختصر مدت کیلئے سپیکر بن سکتا ہوں، بہت سے لوگ مجھے سپیکر بنانے کے حوالے سے فون کر رہے ہیں، ملک، ریپبلکن پارٹی اور …

مزید پڑھیں »