جمعرات , 18 اپریل 2024

امریکہ

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛ امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں اسرائیل کی حامی تنظیم AIPAC کے بائیکاٹ کی مہم

واشنگٹن:پیر کو فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والی تنظیموں نے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابض اسرائیل کے حامی سیاسی پریشر گروپ AIPAC کا بائیکاٹ کرنا ہے۔اس مہم نے، فلسطینی-امریکی اداروں کے نیٹ ورک کے تعاون سے یہودی برادری کو طاقت اور عزم کے ساتھ AIPAC لابی کا بائیکاٹ کرنے کی …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛ امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت …

مزید پڑھیں »

چین کھیل کے کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد بھارت سے ویتنام پہنچ گئے۔اپنے تازہ بیان میں جو بائیڈن نے کہا کہ چین کھیل کے کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہنوئی میں میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ جی 20 اجلاس میں یوکرین میں دیرپا امن کی ضرورت پر …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا؛ سینیٹر کرس وین

واشنگٹن: امریکی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہولن نے اس تاثر کو بالکل غلط قرار دیا کہ امریکا پاکستانی سیاست میں مداخلت کا باعث بن رہا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین ہولن نے واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کی ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکہ سعودی عرب میں ایٹمی تنصیبات کا منصوبہ بنا رہا ہے، صیہونی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ

یروشلم:عبرانی زبان کے ایک صیہونی اخبار نے امریکی حکومت کے سعودی عرب میں جوہری تنصیب کی تعمیر کے منصوبے اور اس سلسلے میں جو بائیڈن کو درپیش رکاوٹوں کے بارے میں خبر دی ہے۔ عبرانی زبان کے اخبار Haaretz نے خبر دی ہے کہ امریکی حکومت سعودی عرب میں یورینیم کی افزودگی کے لیے تنصیبات کی تعمیر پر غور کررہی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو سیٹلائٹ استعمال سے روک کر روس کو بڑے حملے سے بچایا، ایلون مسک

واشنگٹن: ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرین کی سٹیلائٹ استعمال کرنے کی اجازت مسترد کر کے روس کو بڑے حملے سے بچایا۔ٹیسلا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایکس پر بیان میں کہا کہ روسی بندرگاہ کے قریب اسٹار لین نیٹ ورک کو بند کروا دیا تھا تاکہ یوکرین سٹیلائٹ کی مدد …

مزید پڑھیں »

دوران جنگ روس نے یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے روس نے جنگ کے دوران یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں یوکرین کے شہر کونستانتن ویکا کا پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا اس حملے میں متاثر تمام افراد کے غم میں برابر …

مزید پڑھیں »

سائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر کے معاملے پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم مخصوص معاملے پر بات نہیں کریں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی جانب سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکہ کی دھمکی

واشنگٹن:امریکہ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ کےلئے روس کو ہتھیار بھیجے تو اس اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی نیشنل سیکورٹی کے مشیر جیک سولیوان نے شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار …

مزید پڑھیں »