جمعرات , 18 اپریل 2024

امریکہ

کرونا وائرس: امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

واشنگٹن : ہلاکت خیز وائرس نے امریکا میں مزید تین افراد کو لقمہ اجل بنادیا جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 125 تک پہنچ چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، امریکا میں مزید 3 شہریوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے سینیئر رہنما ملا عبد الغنی برادر سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔آئی آر آئی بی کے مطابق قطر میں طالبان دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کم از کم تیس منٹ تک ملا برادر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ سہیل شاہین کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں طوفان 22 افراد ہلاک، مکانات تباہ

امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے جس کے سبب ہزاروں گھروں اور تجارتی اداروں کی بجلی کٹ گئی۔ سب سے زیادہ متاثر …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ساتھ معاہدے کے کچھ نکات خفیہ رکھے گئے ہیں، مائک پومپیو

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعض نکات خفیہ رکھے گئے ہیں۔ صرف کاغذ پر لکھے لفظوں کے پابند نہیں طالبان کا طرز عمل دیکھ کر مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔امریکی نیوز چینل کو انٹرویو میں مائیک پومپیونے کہا کہ معاہدے کی عام کی گئی دستاویز کے علاوہ فوج …

مزید پڑھیں »

امریکی بحریہ نے ڈرون طیاروں کو اندھا کرنے کا بندوبست کر لیا !

امریکی بحریہ نے اپنے ایک جنگی جہاز پر نیا لیزر ہتھیار نصب کر دیا ہے۔ اس ہتھیار کو مختصرا ODIN کا نام دیا گیا ہے۔ اس ہتھیار کو ڈیزائن کرنے کا مقصد ڈرون طیارے کے سینسر نظام کو اندھا اور معطل کرنا ہے۔انگریزی ویب سائٹ "New Atlas” کے مطابق یہ ہتھیار امریکی بحریہ کے جہاز Dewey پر نصب کیا گیا …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں تشدد کے فوری خاتمے کی امید نہیں، پینٹاگون

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ انہیں افغانستان میں تشدد کے فوری خاتمے کی امید نہیں ہے۔خیال رہے کہ امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے یہ بیان افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں 3 افراد ہلاک اور …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیئٹل میں نئے کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس چین سے زیادہ دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔سیئٹل اینڈ کنگ کاؤنٹی پبلک ہیلتھ ایجنسی کے صحت حکام ڈاکٹر جیف ڈیوخن نے اعلان کیا کہ واشنگٹن میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا۔ان …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے واشنگٹن میں مزید 4 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد وہاں ہلاک افراد کی تعداد 6 ہوگئی، یہ چاروں افراد واشنگٹن کے ہسپتال میں داخل تھے۔ اس کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان سے اتحادی فوج کا انخلاء رک سکتا ہے، امریکی سیکریٹری دفاع

واشنگٹن : امریکی سیکریٹری دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ افغان معاہدہ شرائط پر مبنی ہے، طالبان اور افغان حکومت میں سیاسی پیشرفت نہ ہوسکی تو ہماری فوج کا انخلا بھی رک سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے امریکی میگزین واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، مارک ایسپر نے کہا کہ امریکہ طالبان معاہدے پر عملدرآمد ہوا تو …

مزید پڑھیں »

"ہمیں ایک سے زیادہ ہلاکتوں کی توقع تھی بہرحال پریشانی کی کوئی بات نہیں” ؛ ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کی ہلاکت کے بعد امریکی ریاست واشنگٹن میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔واشنگٹن کے گورنر نے ریاست میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا، زیرعلاج مریض کی ہلاکت کی خبریں میڈیا میں آنے کے بعد کیا ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکت کا پہلا کیس ریاست واشنگٹن میں درج کیا گیا ہے۔امریکی صدر …

مزید پڑھیں »