جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

ہمارے پاس بہترین ماہرین ہیں چین کی مدد کرسکتے ہیں: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی شہریوں کو چین کا سفر کرنے سے قبل سوچنا چاہیے.امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا ایردوآن سے ٹیلی فون پر رابطہ، لیبیا میں غیر ملکی مداخلت روکنے پر زور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز پیر کو اپنے تُرک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات نے شام اور لیبیا کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ لیبیا میں غیر ملکی مداخلت روکے جانے کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔اس سلسلے میں وائٹ …

مزید پڑھیں »

فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوا؛ طالبان نے نہیں گرایا؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے افغانستان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے اپنے فوجی طیارے کی تباہی کی تصدیق کر دی ہے، امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ فوجی طیارہ افغان صوبے غزنی میں گر کر تباہ ہوا۔تاہم امریکی فوجی حکام نے طالبان کی جانب سے طیارے کو …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ صدی کی ڈیل میں کیا اعلانات کرنا چاہتے ہیں؟ اہم انکشافات

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کومشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے سنچری ڈیل کا باقاعدہ اعلان کرنے اور اسے فریقین کے سامنے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف اس منصوبے سے آگاہی رکھنے والے سفارت کاروں نے اس حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ذرائع نے عر ب ٹی وی کو بتایا کہ صدر ٹرمپ سنچری ڈیل کے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ

ہیوسٹن:پاکستان سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے سنجیدہ ہیں۔ ایک انٹرویو میں اسد مجید نے کہا کہ پوری دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر پر مرکوز ہے، امریکی صدر بھی اس مسئلے پر سنجیدہ ہیں۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ مختلف امریکی شہروں میں یوم یک جہتی کشمیر پر مذاکرے اور …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں شوٹنگ، 2افراد ہلاک ، 7 زخمی

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کی ڈارلنگٹن کاونٹی کے علاقے ہارٹس ول میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔جس جگہ فائرنگ کی گئی، وہاں موسیقی کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ابتدائی تفتیش ابھی جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے علی الصبح ہونے والی …

مزید پڑھیں »

امریکہ،نئے کرونا وائرس کے 5 مریضوں کی تصدیق

امریکی مرکز برائے امراض کنٹرول(سی ڈی سی )نے کہا ہے کہ امریکہ میں وسطی چین کے صوبہ ووہان کا سفرکر نے والے 5 افراد میں نوول کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سی ڈی سی کی ڈائریکٹر قومی مرکز برائے حفاظتی ٹیکے و امرض تنفس نینسی میسونیئر نے اتوار کے روز کہا کہ پانچویں مریض کی شناخت مغربی امریکی ریاست ایریزونا …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیردفاع نے ایران کے سامنے گٹھنے ٹیک دیے، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

بغداد میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد امریکی وزیر دفاع نے کشیدگی کم کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے ایرانی حملوں کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکا ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا خواہاں …

مزید پڑھیں »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سیاسی رہنمائوں کو فوری رہا کرے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے زور دیا ہے جبکہ افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔امریکی معاون نائب وزیرخار جہ نے 3 جنوبی ایشیائی ممالک پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے دورے کے بعد میڈیا بریفنگ میں …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں امریکی فوجوں کی پوزیشنوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے؛ امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف علاقوں میں اپنی فوجوں کی پوزیشن میں تبدیلی کر رہے ہیں۔امریکی وزیرجنگ مارک ایسپر نے دعوی کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ ایشیائی ملکوں میں تعینات امریکی فوجوں کی پوزیشنیں تبدیل کی جارہی ہیں اور یہ عمل اکتوبر سے شروع ہوجائے گا۔ امریکی وزیرجنگ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »