منگل , 23 اپریل 2024

امریکہ

فلپائن میں امریکی سینیٹروں کے داخلے پر پابندی

فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کردی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز رچرڈ ڈربن اور پیٹرک لیہے کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ علاوہ ازیں امریکی شہریوں کیلیے نرم کی گئی ویزہ …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کا روس ، شام اور ایران پر ادلب میں شہریوں کا قتل عام کرنے کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس ، شام اور ایران پر صوبہ ادلب میں شہریوں کا قتل عام کرنے کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اس خونریزی کو رکوانے کے لیے سخت جدوجہد کررہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’ روس ،شام اور ایران صوبہ ادلب میں ہزاروں بے گناہ …

مزید پڑھیں »

2020 میں‌ ڈونلڈ ٹرمپ دماغی کینسر میں مبتلا ہوجائیں گے، پیش گوئی

صوفیہ : نائن الیون اور بریگزٹ سے متعلق پیش گوئی کرنے والی خاتون کی 2020 سے متعلق کی گئی پیش گوئی کے مطابق 2020 میں امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پیوتن کی جان کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ خاتون بابا وانگا جو 23 سال قبل ہلاک ہوچکی ہیں نے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کی لوکیشن ٹریک کرنا بہت آسان،

امریکی صدر کے عہدے کو دنیا کا طاقتور ترین سمجھا جاتا ہے مگر ان کی نقل و حرکت پر کسی کے لیے بھی نظر رکھنا بہت آسان ہے۔یہ دعویٰ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون کے لوکیشن ڈیٹا کی مدد سے کسی کو ٹریک کرنا کتنا آسان ہے۔ نیویارک ٹائمز کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہےتاہم امریکی شہریوں کا کہنا ہے کہ بے گھرافراد کیلئے شیلٹرہومز کی اشد ضرورت ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے صرف کیلی فورنیا میں 16 ہزار بے گھر افراد کا رات کو گاڑیوں میں …

مزید پڑھیں »

امریکا اور جنوبی کوریا کی دشمن کی تنصیبات میں داخلے کی مشقیں

سیئول : امریکی اسپیشل فورسز اور جنوبی کوریا کی فوج کے خصوصی دستے نے دشمن کی تنصیبات میں داخل ہونے کی مشترکہ جنگی مشق کی ہے، جس میں کسی شخص کو ان تنصیبات سے نکالنے یا حراست میں لینے کا مظاہرہ کیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق دونوں ممالک کی افواج کی ان مشقوں کی تصاویر پیر کے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریاکو امریکی وزیرجنگ کی دھمکی

امریکی وزیرجنگ نے شمالی کوریا کے انتباہ کے ردعمل میں پیونگ یانگ کو جنگ کی دھمکی دے ڈالی ہے امریکی وزیرجنگ مارک اسپر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ان کا ملک سفارتی راستے پر باقی رہے گا دعوی کیا کہ اگر ضروری ہوا تو وہ شمالی کوریا کے ساتھ آج ہی جنگ کے لئے تیار ہے – …

مزید پڑھیں »

لاس ویگاس میں آتشزدگی ، چھے ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست نواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ایک فلیٹ میں ہونے والی آتشزدگی میں کم سے چھے افراد ہلاک ہوگئےامریکی نیوز ویب سائٹ فاکس فائیو ویگاس نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سنیچر کو ایک بلڈنگ کے فلیٹ میں آگ لگ گئی جس میں چھے لوگ ہلاک ہوگئے ۔ اس بلڈنگ میں بیالیس فلیٹ …

مزید پڑھیں »

روس و یورپ نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے نارڈ اسٹریم ٹو نامی زیر تعمیر گیس پائپ لائن میں شامل تعمیراتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جس کی وجہ سے تعمیرنارڈ اسٹریم ٹو پر کام رک گیا ہے۔ اس پائپ لائن سے یورپی ممالک کو روس سے …

مزید پڑھیں »

جمال خاشغجی قتل سے متعلق امریکی رپورٹ میں ملوث افراد کو انکشاف کرنا ہوگا: اقوام متحدہ کے عہدیدار

اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی اگنس کالمارڈ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کے نقاد صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ رپورٹ میں شامل افراد کو انکشاف کرنا ہوگا جواس قتل میں ملوث تھے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے پیچھے جو افراد تھے نہ صرف ان کی شناخت ہونی چاہئے بلکہ سعودی ولی …

مزید پڑھیں »