جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

پاکستانی امریکن صحافی امریکا میں صدارتی مباحثہ ماڈریٹ کرنے کیلئے منتخب

پاکستانی نژاد امریکی صحافی آمنہ نواز کو امریکا کے صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ خواہشمندوں کا مباحثہ ماڈریٹ کرنے کے لیے منتخب کر لیا گیا۔  آمنہ نواز جنوبی ایشیاء سے تعلق رکھنے والی پہلی امریکی ہیں جو صدارتی مباحثہ ماڈریٹ کرکے تاریخ رقم کریں گی۔ امریکا کے صدارتی امیدوار بننےکے ڈیموکریٹ خواہشمندوں کا یہ مباحثہ 19 دسمبر کو کیلی فورنیا …

مزید پڑھیں »

سعودی فوجی کی نیول بیس پر فائرنگ کو دہشت گردی کا نام نہیں دیا جا سکتا: امریکا

امریکی ریاست فلوریڈا کی نیول بیس پر سعودی فضائیہ کے اہلکار کے حملے پر امریکا کا کہنا ہے کہ ابھی اس واقعے کو دہشت گردی کا نام نہیں دیا جا سکتا۔ دو روز قبل امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک فوجی اڈے پر زیر تربیت سعودی فضائیہ کے افسر نے فائرنگ کرکے تین امریکی فوجیوں کو ہلاک اور سات کو زخمی …

مزید پڑھیں »

امریکی ہیلی کاپٹر تباہ، نیشنل گارڈز کے 3 اہلکار ہلاک

مینیسوٹا: امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوج کی ریزرو فورس ’یو ایس نیشنل گارڈز‘ کے ایک ہیلی کاپٹر نے مرمت کے بعد تجرباتی پرواز بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد ہیلی کاپٹر کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کے دوران ایک جنگل میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ: معروف آن لائن ٹیکسی سروس میں 2 سال کے دوران جنسی ہراسگی کے 6 ہزار واقعات

نیویارک: دنیا بھر میں آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنیوالی امریکی نجی کمپنی نے اعتراف کیا ہے کہ صرف امریکہ میں ہی اسکی گاڑیوں میں 2 سال کے اندر جنسی ہراسگی کے تقریباً 6 ہزار واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں، تاہم 2016کے مقابلے میں ان واقعات میں 16 فیصد کمی دیکھی گئی۔کمپنی کی سیفٹی رپورٹ میں بتایا کہ دو سال …

مزید پڑھیں »

امریکی بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی فوجی تھا: امریکی میڈیا

فلوریڈا: امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والا سعودی فوجی تھا، فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فلوریڈا میں بحری اڈے میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 8 زخمی ہوئے، پولیس کی جوابی …

مزید پڑھیں »

مواخذہ کیا ہے اور ٹرمپ کے بے دخل ہونے کے امکان کیوں کم ہیں؟

امریکا کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ہاؤس جوڈیشری کمیٹی کو ہدایت کردی کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا متن تیار کرلے۔ غیر ملکی رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسپیکر نینسی پلوسی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عہدے اور اختیار کا غلط استعمال کرنے کے الزامات کے تحت مواخذے کی کارروائی کا اعلان کیا تھا۔ مواخذہ …

مزید پڑھیں »

سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ، تین ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر ایک سعودی طالب علم نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی شناخت محمد سعید الشامرانی کے نام سے ہوئی ہے جو سعودی عرب کی فوج کا رکن ہے اور ایک طالب علم کے طور پر اس بحری اڈے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈرکی معلومات دینے پر 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے یمن میں یمنی مجاہدین کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے سینیرکمانڈر عبدالرضا شہلائی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کا دعویٰ ہے کہ شہلائی تہران اور صنعاء میں آتا جاتا ہے اور وہ امریکا کو مطلوب افراد کی فہرست میں …

مزید پڑھیں »

امریکا 7 ہزار پر مشتمل فوجی دستہ مشرق وسطیٰ بھیجے گا؛ امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے 5 سے 7 ہزار اضافی فوجی مشرق وسطی بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بات ایک امریکی ذمے دار نے جمعرات کے روز فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو شناخت ظاہر نہ کرنے کے درخواست پر بتائی۔ امریکی ذمے دار نے یہ نہیں بتایا کہ اضافی فوجیوں کو کب اور …

مزید پڑھیں »

اویغور مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی،چین پر پابندی کا بل منظو

( امریکا) ۱ویغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر  امریکی کانگریس نے چین پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔ اویغور مسلمانوں کے ساتھ مبینہ طوپر جبری سلوک پرامریکی کانگریس نے چین پر پابندیاں لگانےکے لیے بِل منظورکرلیا۔ایوانِ نمائندگان میں 408 اراکین میں سے 407 نے بل کی منظوری دی۔بل چین میں اویغور مسلمانوں کی عبوری نظر …

مزید پڑھیں »