جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکہ

مشرق وسطی میں 14 ہزار امریکی فوجی نہیں بھیج رہے : پینٹاگان

امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کی میڈیا ترجمان الیسا فرح کا کہنا ہے کہ یہ رپورٹ بے بنیاد ہے کہ امریکا مشرق وسطی میں 14 ہزار اضافی فوجی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ٹویٹر پر اپنی نئی ٹویٹ میں ترجمان نے لکھا کہ "یہ بات واضح ہونی چاہیےکہ اس سلسلے میں سامنے آنے والی رپورٹ غلط ہے۔ امریکا اپنے 14 ہزار اضافی …

مزید پڑھیں »

‘ امریکا،افغان حکومت اور طالبان نے افغانستان میں داعش کو شکست دی’زلمے خلیل زاد

(امریکہ ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان حکومت اور طالبان نے  افغانستان میں داعش کو  شکست دی ہے۔  زلمے خلیل زاد نے  ٹوئٹر  پر اپنے بیان میں کہا کہ افغان صوبے ننگر ہار میں امریکا ، افغانستان اور طالبان کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں داعش خراسان نے اپنا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے پرل ہاربر فوجی اڈے پر حملہ

(امریکہ) امریکہ کے پرل ہاربر فوجی اڈے پر حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ بندوق بردار ہلاک ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے پرل ہاربر بحریہ کے فوجی اڈے پر فائرنگ  ہوئی ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکی قیادت طاقت کے ذریعے امن کو یقینی بناتی ہے: ٹرمپ

 (امریکہ) امریکی صدر نے دنیا پر حکومت کرنے کیلئے طاقت کے استعمال کو امریکی حکام کا حربہ قرار دیا ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکا کی قیادت طاقت کے ذریعے امن کو یقینی بناتی ہے اور اسے جاری رکھتے ہوئے زمین، ہوا، سمندر اور خلاء میں کامیابی حاصل کرتے رہیں گے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے لبنان کی سکیورٹی امداد بحال کر دی

 امریکا نے لبنان کی سیکیورٹی امداد بحال کر دی۔یہ امداد ايک ایسے وقت پر بحال کی گئی ہے جب لبنان میں بد عنوانی اور بے روزگاری کے تناظر میں حکومت مخالف مظاہروں کی وجہ سے حکومتی نظام تقریباً مفلوج ہو کر رہ گیا ہے  ابلاغ نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کے ليے سکیورٹی امداد بحال کر دی …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ

(ابلاغ نیوز) عراق کے صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکہ کے دہشتگردی کے فوجی اڈے پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں 5 میزائل داغے گئے۔ اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بھی گروہ نے قبول نہیں کی۔ اس حملے میں ابھی تک جانی اور مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایران کے بارے میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی طویل ملاقات

ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، روئٹرز نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسلامی جمہوریہ ایران اور مشرق وسطی کے بارے میں اہم ملاقات کی ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے رہنماوں نے گزشتہ روز اہم ملاقات کی جس میں ایران سمیت …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا مواخذے کی کارروائی میں کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے بنائی گئی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ابلاغ نیوز) کانگریس کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین جیروڈ نیڈلر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا تو کانگریس کے روبرو پیش ہوں یا پھر مواخذے کی کارروائی کے عمل سے متعلق شکایات بند کر …

مزید پڑھیں »

مریکی شہر نیو آرلینز میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست لؤیزیاناکے شہر نیو آرلینز  میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔  ابلاغ نیوز کے مطابق نیو آلینز میں فائرنگ کا واقعہ سیاحوں کے مرکز فرنچ کوارٹر میں پیش آیا جب کہ تاحال فائرنگ کے محرکات پتہ چل سکے ہیں اور نا ہی ملزم کو اب تک گرفتار کیا جا سکا ہے۔نیو آرلینز پولیس ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ متاثرہ …

مزید پڑھیں »

امریکا میں طیارہ گر کر تباہ 9 افراد ہلاک

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی ڈکوٹا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے اور پائلٹ بھی شامل ہے جب کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طیارے …

مزید پڑھیں »