بدھ , 20 جون 2018

امریکہ

امریکہ آمد پر پابندی لگانے کا قانونی اختیار حاصل ہے:ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے اپنے متنازع صدارتی حکم کا دفاع کیا ہے جس میں مسلم اکثریت والے سات ممالک کے باشندوں کی امریکہ آمد پر پابندی لگائی گئی تھی۔امریکہ میں ایک عدالت نے اس پابندی کو معطل کر دیا تھا اور اس عدالت کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے وفاقی اپیل کورٹ میں سماعت ہو ...

مزید پڑھیں »

امریکی فوج شام بھیجی جائے:امریکی اسپیکر پال ڈیوس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے شام میں امریکی بری فوج بھیجنے کی حمایت کی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال ڈیوس رایان نے کہا ہے وہ شام میں امریکا کی بری فوج اتارے جانے کی حمایت کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ یہ امریکا کی قومی سلامتی کی بنیادی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے ...

مزید پڑھیں »

سعودیہ پر ہمیں بھروسہ ہے اس لیے پابندی نہیں لگائی؛ امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ جون کیلی نے منگل کے روز کہا کہ سعودی عرب پر ہمیں بھروسہ ہے اس لیے اس پر پابندی نہیں لگائی۔جون کیلی نے کہا کہ فی الحال اس فہرست میں کسی اور ملک کا نام اضافہ نہیں کیا جائے گا۔قابل ذکر ہے کہ دو ہفتہ قبل جب ٹرمپ نے سات ممالک ...

مزید پڑھیں »

سات ملکوں کے شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں تو ثبوت دئیے جائیں، امریکی جج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کی وفاقی عدالت کے جج نے کہا ہے کہ سات ملکوں کے شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں توثبوت دئیے جائیں۔امریکا کی وفاقی عدالت میں صدرڈونلڈ ٹرمپ کی سات ملکوں پر سفری پابندیوں کے حکم نامے کو کالعدم قراد دیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی، جج نے اپنے ریمارکس میں سرکاری وکیل سے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے پہلی بار ان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ مل کر لڑنے کا اتفاق کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے جاری بیان ...

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو کے خلاف جنگی جرائم کےالزام میں امریکی عدالت میں مقدمہ درج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کی ایک عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور سابق اسرائیلی وزیرخارجہ زیپی لیونی کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات کے تحت ایک درخواست دی گئی ہے جس میں عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ یاھو اور لیونی کے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا حکم دے۔ اسرائیل کے عبرانی اخبار’معاریو‘ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی طرف سے پاکستانی پالیسیوں میں تبدیلی کیلئے تنہائی کی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا اظہار کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے پہلے سال میں پاکستان کو دہشت گردی کی کفیل ریاست قرار دینا دانشمندی نہیں ہوگی، تاہم طویل مدت کے لیے اسے ایک آپشن کے طور پر رکھا جاسکتا ہے۔ایک درجن امریکی تھنک ٹینک اور یونیورسٹیوں کی ایک رپورٹ میں ٹرمپ انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو خطاب کی اجازت نہیں دوں گا،ا سپیکر برطانوی اسمبلی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر جان برکاؤ نے کہا ہے کہ وہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ پر انہیں پارلیمنٹ سے خطاب کی اجازت نہیں دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر جان برکاؤ نے کہا کہ دیوانِ عام کی نظر میں قانون کی پاسداری، ...

مزید پڑھیں »

وائٹ ہاؤس کا ویزا پابندیوں پر عمل درآمد کرنے کا حکم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سات مسلم ممالک کے شہریوں کے لئے سفری پابندی کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ اور وفاقی عدالت آمنے سامنے آگئے ، وائٹ ہاؤس نے ویزا پابندیوں پر عمل درآمد کرنے کا حکم دے دیا ، محکمہ انصاف بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا دفاع کرنے میدان میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ایران، ٹرمپ کی بندر بھپکیوں سے پسپائی اختیار نہیں کرے گا : مڈل ایسٹ آئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ویب سائٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سفارتی ٹویٹ کو مخاصمانہ اور بندر بھپکیوں کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان چیزوں سے ایران کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا اور ٹرمپ کو غفلت کی نیند سے بیدار ہو جانا چاہئے۔ اس مقالے میں ایران کی جانب سے حالیہ میزائل تجربے کی وجہ سے ایران ...

مزید پڑھیں »