ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ

واشنگٹن: ردوغان نے ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ رجب طیب اردوغان نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ترکی کے صدر کا کہنا تھا کہ فتح ﷲ گولن امریکا میں 400 ایکڑ …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے

واشنگٹن: امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ اب تک کئی بار مغربی ایشیا بالخصوص شام اور افغانستان سے امریکی فوجیوں …

مزید پڑھیں »

سعودی اور امریکی باشندوں پر سعودی عرب کے لئے جاسوسی کا الزام

واشنگٹن: امریکی عدالت نے ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سان فرانسسکو کی عدالت نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جاسوسی کرنے والوں میں ایک سعودی شہری علی …

مزید پڑھیں »

امریکا نے چینی ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن: امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چین کے ڈرونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ چین کے ڈرونز کے استعمال پر پابندی امریکا کی وزارت داخلہ نے لگائی۔ امریکی وزارت داخلہ کے ترجمان نک گڈون نے چینی ڈرونز کے استعمال پر پابندی کی وجوہات نہیں بتائیں لیکن امریکا چین کی الیکٹرانک اشیاء کے حوالے سے بہت زیادہ …

مزید پڑھیں »

مواخذے کی قرارداد کی منظوری پر ٹرمپ پریشان

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کو آگے بڑھانے کی قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد پر ووٹنگ کے عمل میں ٹرمپ کے حق میں 196 ووٹ آئے جبکہ 232 ووٹ ان کے خلاف تھے جس کے بعد قرارداد کی منظوری دے دی گئی جس میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی کے اس …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس کے چھے عرب ملکوں کے ساتھ مل کر ، ایران اور استقامی محاذ سے وابستہ افراد کے خلاف امریکی حکومت کی نئی پابندیاں

واشنگٹن: امریکی حکومت نے خلیج فارس کے چھے عرب ملکوں کے ساتھ مل کر ، ایران اور استقامی محاذ سے وابستہ افراد کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے خلیج فارس کے ساحل پر آباد چھے عرب ملکوں، بحرین، کویت، عمان، قطر، متحدہ عرب …

مزید پڑھیں »

ابوبکر بغدادی کی اطلاع دینے والے کو بڑا انعام ملنے کا امکان ہے، رپورٹ

  واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی کارروائی میں مارے گئے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی تفصیلات فراہم کرنے والے پیغام رساں کو متوقع طور پر 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیغام رساں داعش کا اہم رکن تھا جس …

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان میں ترکی کو نسل کش قرار دینے کی قرارداد منظور

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان نے سرکاری سطح پر سلطنت عثمانیہ کو نوے کی دہائی کے آغاز سے وسط تک آرمینیائی قوم کی نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا ہے جب کہ کردوں کے خلاف فوجی کارروائی پر ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں …

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا: ہیلووین پارٹی کے دوران فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کیلیفورنیا: کیلیفورنیا میں بھوتوں اور چڑیلوں کے سالانہ تہوار ہیلووین پارٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں واقع شہر لانگ بیچ کے ایک گھر میں ہیلووین پارٹی جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ مقامی پولیس نے تصدیق کہ کہ فائرنگ سے …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کے مواخذے کیلئے پہلی باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس پارٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کےلیے پہلی باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ووٹنگ مواخذے کی کارروائی سے متعلق صدر کے حقوق کا تعین کرے گی۔ اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ ایوان نمائندگان میں ووٹنگ جمعرات 31 اکتوبر کو کرائی جائے گی جس میں …

مزید پڑھیں »