ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خارجہ امور کی کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ایلز ویلز نے مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھیں »

’ترکی اور کردوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بچوں کی طرح لڑنا ہی تھا‘

ٹیکساس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ترک اور کرد افواج کو ہلاکت خیز مقابلے میں لڑائی کی اجازت دی کیوں کہ دونوں بچوں کی طرح ہیں جنہیں ایک دوسرے سے لڑنا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا …

مزید پڑھیں »

کانگریس نے ترک صدر کے اثاثوں کی تفصیل طلب کرلی

واشنگٹن : امریکی اراکین کانگرس ترک صدر رجب طیب اردوآن اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیلی رپورٹ حکومت سے طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد امریکا نے ترک حکومت اور صدر طیب اردوغان کے خلاف مزید اقدامات پر عمل درآمد شروع کیا ہے۔ ری پبلیکن رکن کانگرس سینیٹر لنڈسی گراہم …

مزید پڑھیں »

امریکا نے یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیکس نافذ کردیا

واشنگٹن: امریکا میں یورپی مصنوعات اب مزید مہنگی ہوجائیں گی کیونکہ امریکی حکومت کی جانب سے یورپ سے درآمد شدہ اشیاء پر ریکارڈ ٹیرف( درآمدی ٹیکس) عائد کردیا گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے یورپی ممالک کی مصنوعات پر ریکارڈ 7 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کا اضافی ٹیرف عائد کردیا گیا ہے۔ نئے ٹیرف کا اطلاق آج 18 اکتوبر سے …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کے نام ٹرمپ کا دھمکی آمیز خط جعلی ہے یا اصلی؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے نام دھمکی آمیز خط کے جعلی یا اصلی ہونے کی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بحث چھڑ چکی ہے جس میں ٹرمپ اردوان کو ایک خطے کے ذریعے دھمکی دے رہے ہیں۔ غیر …

مزید پڑھیں »

اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار

واشنگٹن: امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے ۔ ادھر امریکہ کے نائب صدر پینس اور صدر اردوغان کے درمیان ملاقات کی اطلاعات بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

شام میں کرد ٹھکانوں پر حملے، امریکا نے ترکی پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن: امریکا نے جنگ زدہ ملک شام میں اتحادی کرد فورسز پر حملے کے بعد ترکی کے وزرا اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس اور وزیر خزانہ اسٹیو منوچن نے وائٹس ہاؤس کے باہر انقرہ پر نئی پابندیوں کا تذکرہ کیا۔ وزیر خزانہ اسٹیو منوچن …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق فلوریڈا سے 2 غیر ملکی تاجر گرفتار کیے گئے ہیں جن پر امریکی انتخابی مہم کے اخراجات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں گرفتار افراد نے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کے 5 ارکان کا ترکی سے شام میں فوجی آپریشن روکنے کا مطالبہ

نیو یارک: شامی کرد باغیوں کیخلاف ترکی کے فوجی آپریشن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں رکن ممالک نے ترکی سے شام میں جاری آپریشن روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی شام میں ترکی کے آپریشن پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شام میں …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جانا امریکی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاعات پر گئے جبکہ وہاں ایسے ہتھیار نہیں تھے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کو …

مزید پڑھیں »