ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست اور اسلام دشمن قرار دیدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے نامزد صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست اور اسلام دشمن قرار دیا ہے۔سی این این ٹیلی ویژن سےگفتگو کرتے ہوئے برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ کانگریس کی مسلم خواتین ارکان ایلھان عمر اور رشیدہ طالب کو مقبوضہ فلسطین اور بیت المقدس میں داخلے سے روکنے کے اسرائیلی فیصلے کی حمایت …

مزید پڑھیں »

گرین لینڈ کے جزیرے کے باشندوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر شدید ردعمل

ڈنمارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈنمارک کے زیر تسلط خود مختار علاقے گرین لینڈ کو خریدنے کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے پر اس جزیرے کے باشندوں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے احمقانہ اقدام قرار دیا ہے۔جزیرہ گرین لینڈ کے باشندوں نے اس جزیرے کو خریدنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ایف 35 جنگی طیاروں میں پرواز کے دوران آپریشن کے تجربے میں تکنیکی مسائل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے ایف پینتیس جنگی طیاروں میں پرواز کے دوران آپریشن کے تجربے میں تکنیکی مسائل کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔مریکن کنزرویٹو ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ اہم تجرباتی پرواز کے دوران فلائٹ کو جاری رکھنے میں میں ایف پینتیس جنگی طیاروں میں مشکل پیدا ہو جاتی ہے جس کی بنا پر اس جنگی طیارے کی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں درحقیقت مارشل لاء ہے اور وہاں انسانی حقوق سے مبرا اقدامات اٹھائے گئے ہیں،رچرڈ باوچر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی مندوب رچرڈ باوچر نے کہا ہے کہ بھارت اب کبھی بھی پاکستان پر دراندازی پر الزام نہیں لگاسکتا۔وائس آف امریکا کو اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں درحقیقت مارشل لاء ہے اور وہاں انسانی حقوق سے مبرا اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر میں فسادات کا …

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار نےکشمیر کی صورتحال پر مودی کے تعصب اور تنگ نظری کو بے نقاب کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبارنے کشمیر کی صورتحال کو مودی کا مسلم کش اقدام قرار دے دیاہے،مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا ہندو توا نظریہ ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے مودی کے تعصب اور تنگ نظری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق مودی نے مسلمان ریاست کشمیر ہندو ووٹرز کی طاقت کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی میزائل سرگرمیوں پر روس کی نظر

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر پوتن کی ہدایات پر دور اور کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی و پیداواری سرگرمیوں پر ماسکو گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ماریا زاخارووا نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ نے اگر اپنے میزائل پروگرام کو آگے بڑھایا تو روس بھی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کشمیریوں کے لیے کیا کررہا ہے؟ رکن کانگریس کا استفسار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی رکن کانگریس تھامس سوازی نے ٹرمپ انتظامیہ سے استفسار کیا ہے کہ امریکہ کشمیریوں کے لیے کیا کررہا ہے؟ انہوں نے زور دے کر کہا کہ موجودہ صورتحال میں کشمیر امریکی انتظامیہ کی توجہ کا مزکز ہونا چاہیے۔ امریکی کانگریس کے رکن تھامس سوازی نے مقبوضہ وادی کشمیر میں انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے …

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف بول اٹھا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف احتجاج کو سرورق پر جگہ دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کرفیو توڑ کر نماز جمعہ کے بعد سری نگر کے علاقے سعورا میں سڑکوں پر نکل آئے اور قابض بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے میزائل تجربات پر معافی مانگی لی، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کیے گئے ’میزائل تجربات‘ پر معافی مانگی ہے۔خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ کم جونگ ان نے امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ عسکری مشقیں ختم ہونے کے بعد ’جوہری …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن اب بھی کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع خطہ تسلیم کرتا ہے، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا کہنا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پالیسی میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا یعنی واشنگٹن اب بھی اسے پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع خطہ تسلیم کرتا ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی نیوز بریفنگ میں ترجمان مورگن اورٹاگس نے کشمیر کو ’یقینی طور پر ایک انتہائی اہم مسئلہ‘ قرار دیا جسے امریکا …

مزید پڑھیں »