بدھ , 24 اپریل 2024

امریکہ

ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے،امریکی صدر کے نام کھلا خط

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے 76 ریٹائرڈ جرنیلوں اور سفارتکاروں نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی اقدام پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے 76 سابق جرنیلوں اور سفارتکاروں نے امریکی صدر کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں ایران کے ساتھ کشیدگی سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانو فوبیا، سعودی عرب اور امارات کے لئے امریکہ کے 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ خلیج فارس کے ممالک کو 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا۔اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے نتیجے میں امریکہ سعودی عرب، اردن اور متحدہ عرب امارات کو 8 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا ہتھیار فروخت کرے گا۔ امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیئو نے ہفتے کے روز اس بات کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش : یونیسیف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے امریکہ میں امیگریشن اور پناہ گزینی کے عمل کے دوران مہاجرین اور پناہ گزین بچوں کی اموات کے بارے میں حال ہی میں شائع رپورٹ کو تشویشناک قرار دیا ہے۔ یونیسیف نے جمعہ کو ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

امریکا کے ساتھ مذاکرات : شمالی کوریا نے شرط عائد کردی

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپسی کو واشنگٹن کی خودسرانہ پالیسیوں میں تبدیلی سے مشروط کر دیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک امریکی حکومت ایٹمی ہتھیاروں کی نابودی کے تعلق سے مذاکراتی عمل میں اپنے خود …

مزید پڑھیں »

امریکا نے جولین اسانج پر مزید 17 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت انصاف نے جولین اسانج سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خفیہ دستاویزات کو عام کرنے سے امریکی قومی سلامتی کو شدید دھچکا پہنچا تھا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارت خانے میں میٹروپولیٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو گزشتہ ماہ خواتین …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا یوٹرن چین کو تجارتی مذاکرات کی پیشکش

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چین کو امریکا سے جاری ٹریڈ وار ختم کرنے کے لیے معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔چین کی جانب سے ٹھوس موقف کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے تجارتی معاہدے پر مذاکرات …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعیناتی، ٹرمپ نے رپورٹس مسترد کر دیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی میڈیا رپورٹس مسترد کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ عرصے میں میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ امریکی صدر جلد مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی …

مزید پڑھیں »

امریکا کا فلسطینی مہاجرین پروگرام کو غیر فعال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اقوامِ متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے پروگرام (یو این آر ڈبلیو اے) کو غیر فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔روزنامہ قدس کے مطابق امریکی مطالبہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب واشنگٹن کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن منصوبے سے جڑے معاشی پہلو کی پالیسی ایک ہفتے بعد متعارف کروائی جانی ہے۔غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

روس سے ایس ۔ 400 میزائل کی خریداری کا معاملہ؛ ترکی کو امریکی کی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ روسی ایس -400 سطح سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کی خریداری کو حتمی شکل دیتا ہے تو اسے اس کے بہت سخت اور سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مورگن آرٹگز نے ایک بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

سعودیہ امریکی بموں کے ذریعہ نہتے یمنی عربوں کا قتل عام کررہا ہے:امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے ایک سینیٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے اور اسی وجہ سے گذشتہ مہینوں …

مزید پڑھیں »