جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

روس کی دہلیز پر تناؤ اور دباؤ سے پُرماحول میں نیٹو کا سربراہی اجلاس

ویلنیوس: روس کی سرحد سے جڑے ملک لتھوانیا میں نیٹو ممالک کے سربراہان اہم اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں جس میں یوکرین اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت پر بھی غور کیا جانے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کے عسکری اتحاد ’’نیٹو‘‘ کے سربراہی اجلاس میں یوکرین کی رکنیت اور سویڈن کی شمولیت کی …

مزید پڑھیں »

جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے:شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا کی وزارت دفاع نے امریکہ پر جاسوس اور نگرانی کرنے والے طیارے اڑانے کے ذریعے پیانگ یانگ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطی کے بحران کا اسرائیل بھی ذمہ دار ہے، صدر جوبائیڈن کا اعتراف

واشنگٹن:سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کی برقراری میں بہت وقت لگے گا۔ مشرق وسطی میں جاری بحران کا اسرائیل بھی ذمہ دار ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹی وی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے سویڈن کی نیٹو میں جلد شمولیت کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، سعودی عرب کے درمیان معمول کے تعلقات دور کی بات ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب معمول کے باہمی معاہدے سے بہت دور ہیں جس میں دفاعی معاہدہ اور امریکا سے سویلین جوہری پروگرام شامل ہوگا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے یہ بات اتوار کو نشر ہونے والے سی این این کو دئے گئے انٹرویو میں کہی۔ امریکی حکام دونوں ممالک کے درمیان معمول …

مزید پڑھیں »

یوکرین کی حمایت، روس پر بھاری قیمت عائد کرتے رہیں گے:امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر حملہ کی پاداش میں برآمدی پابندیوں اور دیگر رکاوٹوں کے ذریعہ روس پر بھاری قیمت عائد کرنا جاری رکھیں گے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ یوکرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے تاکہ وہ اپنا دفاع جاری رکھے اور وقت آنے …

مزید پڑھیں »

فی الحال یوکرین نیٹوممبر شپ کیلئے تیارنہیں،جاری جنگ کا خاتمہ ضروری ہے،امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کو حتمی شکل دینے سے قبل روس، یوکرین جنگ کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔امریکی میڈیا کو اپنے خصوصی انٹرویو میں صدربائیڈن نے کہا کہ فی الحال یوکرین نیٹومیمبر شپ کیلئے تیار نہیں ہے، اس عمل کی تکمیل کیلئے یوکرین میں جاری جنگ کا خاتمہ ضروری ہے جس …

مزید پڑھیں »

یوکرائن کو کلسٹر بم کی فراہمی سے تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، عرب ذرائع ابلاغ

واشنگٹن:امریکہ آج کلسٹر بم یوکرائن کو دے رہا ہے۔ امریکی عزائم کو نہیں روکا گیا تو کل کیمیائی اور حیاتیاتی بم اور آخری مرحلے میں ایٹم فراہم کرکے تیسری عالمی جنگ کی بنیاد ڈالے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے یوکرائن کو کلسٹر بموں کی فراہمی کا فیصلہ نہ صرف یوکرائن کے محاذ پر روس کے ہاتھوں امریکی شکست …

مزید پڑھیں »

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

واشنگٹن: امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔ صدر بائیڈن نے بیان میں کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ہو رہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کے آخری حصے کو بھی بحفاظت تباہ کر دیا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مسافر بردار طیارہ زمین بوس؛ 6 مسافر ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک انجن والا چھوٹا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ رن وے سے کچھ دوری پر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں آگ …

مزید پڑھیں »

امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس

واشنگٹن:امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔ امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا ہے کہ یوکرین کو کلسٹر ہتھیاروں سے لیس کرنے کا واشنگٹن کا فیصلہ امریکہ کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے۔ روسی سفیر نے خبردار کیا کہ امریکہ اس کارروائی سے انسانیت …

مزید پڑھیں »