جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکہ

امریکا کا یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن : روس سے لڑائی کے لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔ بائیڈن نے اسے مشکل فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں سے بھی بات کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو افغانستان میں مکمل شکست ہوئی ہے، سابق وزیرخارجہ پومپئیو کا اعتراف

کابل:افغانستان میں جوبائیڈن کی غلط پالیسیوں کا امریکہ کو تاوان ادا کرن پڑے گا، افغانستان میں شکست فاش کی وجہ سے صدر پوٹن کو یوکرائن پر حملے کی جرائت ہوئی۔ امریکہ کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپئیو نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور جوبائیڈن انتظامیہ کی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا میں یوم آزادی کی تقریب میں فائرنگ؛ ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی لوویزیانا میں یوم آزادی کے جشن کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اچانک مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ 2 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے …

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار نے ٹائٹن کے مسافروں کے آخری لمحات کے متعلق رپورٹ شائع کر دی

نیویارک: ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی آبدوز کے مسافر آخری لمحات میں گہرے سمندرمیں موسیقی سنتے رہے، امریکی اخبار نے ٹائٹن کے مسافروں کے آخر ی لمحات کے متعلق رپورٹ شائع کر دی۔رپورٹ کے مطابق آبدوز کے مسافروں کو سفر سے ایک روز قبل ہلکی غذا کھانے اور کافی نہ پینے کی ہدایات کی گئیں، سردی اور نمی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے داعش کے عناصر کو کیمیکل اور زہر والے وار ہیڈز سے لیس کردیا

ماسکو:روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے شام میں داعش کے دہشت گردوں کو کیمیکل اور زہر والے راکٹوں سے لیس کرنے میں امریکی کارروائی کی اطلاع دی۔روسی غیر ملکی انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن عرب ممالک اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن دنیا کو ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں، سابق امریکی سینیٹر

واشنگٹن:امریکا کی کانگریس کی سابق رکن اور صدارتی امیدوار نے خبردار کیا ہے کہ بائیڈن دنیا کو ایک اور ایٹمی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔امریکی ایوان نمائندگان کی سابق رکن نے ایک میڈیا بیان میں اعتراف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسیوں نے دنیا کو پہلے سے زیادہ تباہ کن ایٹمی جنگ کے دہانے …

مزید پڑھیں »

امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے، چین

بیجنگ:چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے اور خطے میں کشیدگی نہ بڑھائے ۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا خطے میں کشیدگی بڑھانے کیلئے اس طرح کے حربے استعمال نہ کرے ۔ خیال رہے کہ امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے چوالیس کروڑ ڈالرکے دو سودوں کی منظوری …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا گوانتانامو جیل میں "سفاکانہ، غیر انسانی اور ذلت آمیز” رویے کا اعتراف

نیویارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے انسپکٹر نے گوانتانامو جیل کی پہلی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اس مرکز کے 30 قیدیوں کو "سفاکانہ، غیر انسانی اور ذلت آمیز” رویے کا سامنا ہے اور امریکہ کو اس جگہ کو بند کرتے ہوئے معافی مانگنی چاہیے۔ ایک امریکی نیوز ویب سائٹ’ Axios نے آج لکھا ہے کہ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا:سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری

واشنگٹن:امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔ امریکہ کے سابق وزیر خارجہ اور موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں ملک کے نمائندے جان کیری نے عراق پر امریکی فوجی حملے کے بے بنیاد ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اسے جرم قرار دینے سے انکار کردیا۔ باراک اوباما …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کے خلاف ویگنر کی بغاوت کا راز اور ابہامات جو اب بھی پوشیدہ ہیں:واشنگٹن پوسٹ

ماسکو:واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں یہ دعوی کیا گیا یے کہ "امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ پیوٹن کو یہ بھی معلوم تھا کہ پریگوجین فوجی کارروائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس نے اس منصوبے کو کیوں نہیں روکا اور ویگنرز کو روکنے کے لیے کارروائی کیوں نہیں …

مزید پڑھیں »