ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔ روس میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بغاوت کے معاملے پر امریکی صدر نے واشنگٹن سے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم نے اس معاملے میں کچھ نہیں کیا۔ …

مزید پڑھیں »

مودی حکومت نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کریگی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے، اوبامہ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت میں مقیم نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔انہوں نے یہ بات مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی، انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے …

مزید پڑھیں »

امریکا اور بھارت کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دورہ امریکا کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں صدر جوبائیڈن سے ملاقات کے بعد دونوں سربراہان مملکت کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مشترکہ بیان میں کالعدم لشکر طیبہ اور کالعدم جیش محمد جیسے انتہا پسند گروہوں …

مزید پڑھیں »

امریکا کی 60 سال میں 52 آبدوزیں غرقاب ہوئیں جن میں سے صرف 2 مل سکیں

واشنگٹن: امریکا کی 60 برسوں میں 52 آبدوزیں غرقاب ہوئیں اور ان میں سے صرف 2 کا سراغ لگایا جا سکا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ عظیم دوم کے بعد سے امریکا کی 52 آبدوزیں سمندر کی تہہ میں جانے کے بعد کبھی واپس نہیں آسکیں اور نہ ہی ان آبدوزوں کا کوئی سراغ لگ سکا تھا۔ جولائی …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین بھیک مانگنے کے لئے تھا: شمالی کوریا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ چین کو بھیک مانگنے کا ایک شرم ناک دورہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کے چین پر دباؤ ڈالنے کی ناکامی کا پتہ چلتا ہے شمالی کوریا کی نیوز ایجنسی یونھاپ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے تجزیہ کار جونگ یونگ ھاک نےامریکی وزیر خارجہ کے دورہ …

مزید پڑھیں »

ماسکو کے خلاف یوکرین کی جوابی کاروائی، کی ایف کو بھاری پڑ سکتی ہے: امریکہ

واشنگٹں:امریکہ نے کی ایف کو خبردار کیا ہے کہ روس کے خلاف کاروائی کی صورت میں یوکرین کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔پینٹاگون کی معاون ترجمان سبرینا سنگھ نے ماسکو افواج کے خلاف یوکرین کی نام نہاد جوابی کاروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پر شروع سے یہ بات تقریبا واضح ہوگئی تھی کہ روسی افواج کے …

مزید پڑھیں »

صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا جوبائیڈن پر شدید ردعمل

بیجنگ:ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی صدرکا بیان بنیادی حقائق، سفارتی پروٹوکول اور چین کے سیاسی وقارکی سنگین خلاف ورزی ہے، چینی صدرکو ڈکٹیٹرقرار …

مزید پڑھیں »

لاطینی امریکا : زنانہ جیل میں ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک

نیویارک : لاطینی امریکی ملک ہونڈوراس میں زنانہ جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 41 قیدی خواتین ہلاک ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ دارالخلافہ تیگوسیگلپا سے 12 میل کے فاصلے پر موجود خواتین کی جیل میں قید باریو گینگ اور مارا سالواتروچا کی کارندوں کے درمیان جھگڑے کے بعد ہنگامہ …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن: امريکی صدرجوبائيڈن کے بيٹے ہنٹر بائيڈن کا ٹيکس چوری کا اعتراف

واشنگٹن:امريکی صدرجوبائيڈن کے بيٹے ہنٹر بائيڈن نے ٹيکس چوری کا اعتراف کرلیا۔امریکی صدرجوبائیڈن کے بیٹے ہنٹربائيڈن نے دوسرے کيس ميں غيرقانونی طور پر پستول رکھنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔ امريکی ميڈيا کے مطابق بزنس ڈيل ميں ہنٹربائيڈن نے1.5ملين ڈالرحاصل کيے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹربائيڈن نے چين اوريوکرين کے ساتھ بزنس ڈيل ميں ٹيکس ادا نہيں کيا تھا۔دستاويزات کے …

مزید پڑھیں »

دورہ امریکا میں مودی کیلیے بڑی شرمندگی، ارکان کانگریس کی بھارت پرکڑی تنقید

واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکا میں قدم رکھتے ہی بڑی شرمندگی اٹھانا پڑی۔امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمانوں اور مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورصحافیوں کو نشانہ بنانے کی طویل تاریخ ہے۔ اس کے باوجود مودی کو امریکی دارالحکومت میں پلیٹ …

مزید پڑھیں »