ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ

واشنگٹن:امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت کے اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ماسکو …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تباہی کے خطرات سے دوچار ہے، سابق مشیر پینٹاگون

واشنگٹن:پینٹاگون کے سابق مشیر نے یوکرائن اور تائیوان میں بے جا مداخلت پر امریکی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامییہ ہٹلر کی راہ پر چل رہی ہے جس سے ڈالر اور امریکی زرمبادلہ کے ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے سابق مشیر نے معنی خیز انداز میں کہا ہے …

مزید پڑھیں »

عمران خان کے خلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر امریکی رپورٹ میں تنقید

واشنگٹن:عالمی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف ’توہین مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر ایک بار پھر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی مذہبی آزادی سے متعلق واشنگٹن میں جاری ہونے والی امریکی رپورٹ 2022 کے دوران پیش آنے والے …

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں فٹبال گراؤنڈ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

میکسیکو:میکسیکو کے صوبہ ہڈالگو کے فٹبال گراونڈ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔عالمی میڈیا نے پولیس ڈائریکٹر الیجانڈرو روسالیس کے حوالے سے لکھا کہ صوبہ ہڈالگو کے قصبے آٹوٹونلکو ڈی ٹولا میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حملے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ہلاک ہونے …

مزید پڑھیں »

صدر بائیڈن اور کانگریس کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور کانگریس کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ مزید بڑھ گیا، دیوالیہ کے خطرے کے پیش نظر صدر بائیڈن نے ایشیا کا دورہ مختصر کر دیا۔مذاکرات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ قرضوں کی حد کا معاملہ حل …

مزید پڑھیں »

امریکہ، ایران اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے، جان کربی

واشنگٹن:روسی ساختہ سوخو 35 طیارے ملنے کے بعد ایران کی فضائی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ایران اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں میں تعاون کرنے والوں پر پابندی عائد کریں گے۔ امریکہ نے ایران اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پُر تشدد مظاہروں اور گرفتاریوں پر امریکا کو تشویش

واشنگٹن: پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا۔واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے، یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے۔ ویدانت پٹیل نے کہا کہ احتجاج اور اظہار رائے …

مزید پڑھیں »

امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا

بیجنگ:چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی ایک عدالت نے آج بروز پیر ایک بیان میں کہا ہے کہ 78 سالہ مبینہ امریکی جاسوس جان شینگ وان لونگ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ مذکورہ امریکی جاسوس کو جو امریکی شہری ہے اور ہانگ کانگ …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن اپنا دماغی ٹیسٹ کرائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔ممبران ریپبلکن پارٹی

واشنگٹن:امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے ایکسٹھ ممبران نے وائٹ ہاؤس کے نام اپنے خط میں لکھا …

مزید پڑھیں »

جی سیون اجلاس: امریکا، برطانیہ کے وزرائے خزانہ کی روس، یوکرین تنازع پر گفتگو

نیگاٹا:  امریکی ٹریژری سیکرٹری جینٹ ییلن اور برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ کی جاپان کے شہر نیگاٹا میں گروپ آف سیون کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے روس یوکرین تنازع پر گفتگو کی۔امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا کہ جی سیون نے ماسکو کی کارروائیوں کی صلاحیت کو محدود کرنے میں اپنے مقاصد حاصل …

مزید پڑھیں »