منگل , 23 اپریل 2024

امریکہ

ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار،کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016 کی انتخابی مہم کے فنڈز کا غلط استعمال اور بزنس ریکارڈز میں کرپشن کرنے کے الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے صہیونی اتحادیوں کو ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے آگاہ کردیا

واشنگٹن:جوبائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ بعض پابندیوں میں کمی کا عارضی معاہدہ کرکے ایران کے جوہری پروگرام کے کچھ حصوں کو معطل کرنا چاہتی ہے۔  اسرائیلی خبری ویب سائٹ واللا نے خبر دی ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اعلی حکام نے تل ابیب میں اپنے اتحادیوں کو ایران کے ساتھ ہونے والے ممکنہ جوہری معاہدے اور بعض پابندیوں میں کمی …

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد عدالت میں پیشی کے لئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔سابق امریکی صدر اپنی رہائش گاہ ٹرمپ ٹاور میں موجود ہیں، وہ عدالت میں فرد جرم کا سامنا کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا سے خصوصی پرواز بی 752 میں نیویارک کے لئے روانہ ہوئے تو ان کی اس پرواز …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی ایران کے ساتھ عارضی معاہدہ کرنے کی کوشش

واشنگٹن تہران کے ساتھ ایک عارضی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ ایران پہلے ہی اس امریکی تجویز کو مسترد کر چکا ہے۔امریکی Axios ویب سائٹ نے  ایک اعلان میں، امریکہ نے یورپ ممالک اور صہیونی حکومت کے ساتھ تہران پر جاری بعض پابندیوں کو کم کرنے کے بدلے میں ایران کے ایٹمی پروگرام کو محدود کرنے کے …

مزید پڑھیں »

آرٹیمس راکٹ کی سواری نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

نیو یار ک :پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا نے کئی برس قبل راکٹ کو اس کے لانچ پیڈ پلیٹ فارم تک لے جانے والی ایک سواری بنائی تھی جسے اب آرٹیمس مشن کے لیے مزید بہتر بنایا گیا ہے اور اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے بل پر چلنے والی سب سے بھاری سواری کا اعزاز بھی دیا ہے۔ناسا کا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ 26 ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکا کی مختلف ریاستوں سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان اور بگولوں میں ہلاکت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہوگئی جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 60 میل (100 کلومیٹر) فی گھنٹہ کی رفتار کے طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔درجنوں گھر، کاریں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ؛ پاکستان نے بنگلہ دیش کی غیرقانونی نمائش رکوا دی

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بنگلہ دیش کی غیرقانونی نمائش رکوا دی۔مارچ کو بنگلہ دیشی اور بھارتی اخباروں نے دعویٰ کیا کہ اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ نام نہاد بنگلہ دیشی نسل کشی پر اقوام متحدہ میں تصویری نمائش منعقد کی گئی ہے۔اس موقع پر پاکستان کے مستقل مشن نے فوری طور پر اقوام متحدہ کی انتظامیہ کے …

مزید پڑھیں »

سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والی دوسری ‘سمٹ فار ڈیموکریسی’ میں پاکستان کی عدم موجودگی سے باوجود اسلام آباد کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے ’سمٹ فار ڈیموکریسی‘ میں شرکت نہ کرنے کے پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دو جنگی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 فوجی ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کینٹکی میں تربیتی مشن کے دوران دو جنگی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جنگی ہیلی کاپٹر کینٹکی میں رات کے وقت معمول کے تربیتی مشن پر تھے۔ امریکی فوج کے مطابق نائٹ ویژن سے لیس عملے کے ارکان ایچ ایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اڑ رہے …

مزید پڑھیں »

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر پر فرد جرم عائد ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی مین ہیٹن گرینڈ جیوری نے 2016 کی انتخابی مہم کے دوران پورن فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو معاملات چھپانے کے لیے رقم ادا …

مزید پڑھیں »