جمعہ , 30 اکتوبر 2020

امریکہ

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپریل 2016میں جرمنی کا دورہ کریں گے

باراک اوبامہ ہینوور میلے میں شریک ہونے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے، جہاں 2016ء کا مہمان ملک بھی امریکہ ہی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ اپریل 2016میں جرمنی کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما صنعتی شعبے کے دنیا کے سب سے بڑے ہینوور میلے میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ امریکی …

مزید پڑھیں »