ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکہ

بس بہت ہو گیا، اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی، امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان کی ممبر پرامیلا جایا پال کا کہنا ہے کہ بس، بہت ہو گیا۔ اسرائیل کو غزہ پر بمباری بند کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل جو کر رہا ہے وہ مشترکہ سزا ہے اور جنگی جرم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی بھارتی نژاد رکن ایوان نمائندگان پرامیلا جایا پال ہاؤس عدالتی کمیٹی کی سربراہ بھی ہیں۔ ان کا …

مزید پڑھیں »

پناہ گزین کیمپ پر حملہ، امریکی صحافی نے اسرائیلی فوجی ترجمان کو آڑے ہاتھوں لیا

واشنگٹن:امریکی نیوز چینل سی این این سے وابستہ سینیئر صحافی نے غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر حملے کے حوالے سے اسرائیلی فوج کے ترجمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت سوالات پوچھے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق وولف بلٹزر نے انٹرویو کے دوران کئی اہم نکات اٹھائے۔ اسرائیل کی جانب سے چند روز قبل کیے جانے والے اس حملے …

مزید پڑھیں »

امریکی سیکرٹری خارجہ نے ایک بار پھر غزہ میں اسرائیلی بربریت کی حمایت کر دی

تل ابیب:امریکا کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن ایک مرتبہ پھر غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن جمعے کے روز اسرائیل پہنچے اور انہوں نے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لئے 5 نکاتی حل

یروشلم:صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ امریکی وزیر خارجہ تل ابیب کے دورے کے دوران صہیونی حکام کے ساتھ غزہ میں عارضی جنگ بندی کے 5 نکاتی منصوبے پر بات چیت کریں گے۔ عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ چند کچھ دیر پہلے تل ابیب پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لئے مجوزہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کے ساتھ جنرل پیٹریاس کی خفیہ ملاقات کی آڈیو فائل لیک

واشنگٹن:غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک انتہائی خفیہ آڈیو فائل حاصل کرلی ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس” صیہونیوں کو رہائشی عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی حکمت عملی بھی تجویز کرتا ہے۔ اس خفیہ فائل میں امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل "ڈیوڈ پیٹریاس” نے امریکی اور …

مزید پڑھیں »

امریکی ایوانِ نمائندگان میں 14.3 ارب ڈالرز کا اسرائیل ایڈ بل منظور

واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان نے ریپبلکنز کا 14.3 ارب ڈالرز مالیت کا اسرائیل ایڈ بل منظور کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل ایڈ بل کے حق میں 226 اور مخالفت میں 196 ووٹ ڈالے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں اسرائیل ایڈ بل منظور نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتجاج، امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدہ دار کا استعفیٰ

واشنگٹن:امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم عہدہ دار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکہ کی طرف سے غاصب اسرائیل کی حمایت اور اس کو ہتھیاروں کی ترسیل کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کے اندر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی ذرائع کے حوالے رپورٹ ملی ہے کہ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں،امریکہ

واشنگٹن:امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے اسرائیل کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ کا خطاب سننے کے منتظر ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کو حماس کے مقابلے میں مزید طاقتور بنانے کی کوشش کررہے ہیں اس حوالے سے اسرائیل کی ہر طرح سے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبر کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

واشنگٹن: بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبر کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کر دی گئی، قرارداد سینیٹر ٹامی بالڈون نے پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت بھارت میں جاری امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھائے، مذہبی آزادی ایک بنیادی انسانی حق ہے، کوئی بھی ملک مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرے تو امریکا کو کھڑا ہونا …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ بحران، امریکی وزیر خارجہ ترکیہ اور اردن کا دورہ کرینگے

نیویارک :  اسرائیل کی غزہ پر جاری بمباری کے باعث خطے میں بڑھتے ردعمل کو روکنے کے لیے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اتوار کے روز ترکیہ پہنچیں گے۔عرب میڈیاکے مطابق امریکی وزیر خارجہ 5 نومبر کو ترکیہ کے دارالحکومت میں اعلیٰ حکومتی عہدے داروں کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ امکان ہے کہ …

مزید پڑھیں »