بدھ , 17 جولائی 2019

انڈونیشیا

انڈونیشیا کا فوجی ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کا فوجی ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، 12 افراد سوار تھے، ہیلی کاپٹر اڑان کے صرف 5منٹ بعد تک رابطے میں رہا اور پھر لاپتہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کا فوجی ہیلی کاپٹر پرواز کے چند منٹ بعد صوبے پاپوا میں لاپتہ ہوگیا جس میں 12 افراد سوار تھے، پاپوا ملٹری کے ترجمان محمد عیدی نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: ماچس بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی 30 ہلاک

جکارتہ (مانٹیرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں ماچس بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 30 خواتین ہلاک ہوگئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سماترا کے شمالی علاقے بنجائی کے رہائشی علاقے میں غیر قانونی طور پر ماچس کی فیکٹری تعمیر کی گئی تھی جس میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا صدارتی انتخابات کے بعد حالات کشیدہ، 6 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات میں صدر جوکو ودودو کی جیت کے اعلان کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی اور پُرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دارالحکومت میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین انتخابات میں صدر ودودو کی 55.5 فیصد ووٹوں سے کامیابی کے اعلان کے بعد مخالف امیدوار پرابوو سبنتو …

مزید پڑھیں »

لکڑی کی مدد سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک

جگارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں لکڑی کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نادر نسخہ تیار کر لیا گیا ، قرآن پاک کے نسخے کو مقامی ہال میں نمائش کیلئے رکھا گیا تو شہری دیکھنے کھنچے چلے آئے۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشا کے شہری نے لکڑی کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نادر …

مزید پڑھیں »

سنگاپور نے جعلی خبروں کی اشاعت کو جرم قرار دے دیا

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگاپور نے جعلی خبروں کی اشاعت کو جرم قرار دیتے ہوئے اس طرح کے مواد کو بلاک کرنے اور ہٹانے کے احکامات دینے کی اجازت بھی دے دی۔سنگاپور کے اخبار ’دی اسٹریٹ ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق آن لائن جھوٹی اطلاعات اور گمراہ کن رپورٹس کے خلاف بل جمعے کی رات 9 کے مقابلے 72 ووٹس سے منظور کرلیا …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا : ملک کا دارالحکومت جکارتہ سے تبدیل کرنے کا فیصلہ

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کی حکومت نے ملک کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔انڈونیشیا کے وزیر منصوبہ بندی بیم بینگ روڈجونیگرو نے بتایا کہ صدر جوکو ودودو نے دارالحکومت جکارتہ سے کسی اور شہر منتقل کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت کہاں ہوگا یہ فی الحال طے نہیں ہوا تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق جریزہ بورنیو …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا : صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر ویدودو کامیاب

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد دوسری مدت کے لیے فتح کا اعلان کردیا تاہم ان کے حریف نے ان نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الٹا اپنی فتح کا دعویٰ کردیا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں پولنگ کے رجحان پر نگاہ رکھنے والے اداروں کا کہنا …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔انڈونیشیا کے 19 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ملک کے نئے صدر کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں جب کہ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوا تاہم دارالحکومت جکارتہ میں پولنگ دو گھنٹے کی …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں سیلاب کی وجہ سے 50 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے ہیں۔انڈونیشیئن حکام کے مطابق پاپوا کے علاقے سینتانی میں ہفتے سے بارشیں جاری ہیں، سیلابی صورتحال کے باعث درجنوں مکانات تباہ ہوگئے۔ درخت جڑ سے اکھڑ گئے ،سڑکوں پر کیچڑ اور ملبے کے ڈھیر لگ گئے۔ سیلاب …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 60 کان کنوں کی ہلاکت کا خدشہ

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہوجانے کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دب گئی، کان میں 70 کان کن موجود تھے اور اکثریت کے ہلاک ہوجانے …

مزید پڑھیں »