بدھ , 21 اگست 2019

انڈونیشیا

مائیکرونیشیا: مسافر بردار طیارہ بحر اوقیانوس میں جا گرا

مائیکرونیشیا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاپوا نیو گنی کا مسافر بردار طیارہ بحر اوقیانوس کے ایک جزیرے میں لینڈنگ کے دوران رن وے چھوٹنے سے سمندر میں جا گرا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایئر نیو گنی کا طیارہ بوئنگ 737-800 مائیکرونیشیا کے وینو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرتے وقت حادثے کا شکار ہوا۔جزیرے کے مقامی افراد نے فوری طور پر …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے زوردار جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت سات اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی، حکام نے سونامی وارننگ جاری کر دی۔جیالوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔اس سے پہلے آج ہی اس …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں ایشین گیمز کے پرامن انعقاد کیلئے پولیس آپریشن، 77 افراد ہلاک

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں 77 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ 52 مشتبہ ملزمان زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں ماہ ہونے والے ایشین گیمز کے پُر امن انعقاد کے لیے پولیس کی جانب سے جنوری میں شروع کیے گئے کریک ڈاؤن میں 77 …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کا تجارتی جنگ میں ترکی کی حمایت کا اعلان

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا نے امریکہ اور ترکی کی تجارتی جنگ میں ترکی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈونیشیا کی علما کونسل کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ محی الدین جنیدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ امریکی تجارتی حملے کے جواب میں ترک صدر کے موقف کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں طیارہ گرکر تباہ ہونے سے تمام مسافر ہلاک، بچہ محفوظ رہا

جکارتا (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ معجزانہ طور پر ایک بچہ محفوظ رہا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوآ کے پہاڑی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: جزیرہ لومبوک میں زلزلے سے 19 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں زلزلے سے 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 تھی جو 10 کلومیٹر زیرزمین تھا جبکہ دو درجن جھٹکے محسوس کیے گئے۔خبر ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے ماترام سرچ اینڈ ریسکیو کے ترجمان آگس ہیندرا سنجایا …

مزید پڑھیں »

روہنگیا داعش کے چنگل میں جا سکتا ہے:انڈونیشین وزیر دفاع

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشین وزیر دفاع نے آسیان ممالک سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا کو داعش کے دام میں جانے سے روکے۔ انڈونیشین وزیر دفاع’’ ریامیزارد ریاچوڈو‘‘ نے نوسا-تینگارا میں ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ روہنگیا مسلمانوں پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی جا رہی اس کی وجہ سے روہنگیا داعش کے چنگل میں جا سکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں زلزلے شدید جھٹکے، 10 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ درجنوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ملک انڈونیشیا کے وسطی جزیرے لومبک میں اتوار کی صبح 7 بجے کے قریب خوفناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں مسافر کشتی الٹنے سےبچوں سمیت 31 افراد ہلاک

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے سُلاویسی جزیرے کے قریب مسافر کشتی الٹ جانے کے نتیجے میں بچوں سمیت 31 افراد ڈوب کر ہلاک اور 3 مسافر لاپتہ ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے سیاحتی ساحل سومارٹا میں بھی کشتی ڈوب گئی تھی۔عالمی میڈیا پر نشر ہونے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے ایم لیسٹری نامی مسافر کشتی پر سوار مسافر جان …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا میں خواتین کے مختصر کپڑے پہننے پر پابندی

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے خواتین کے منی اسکرٹس اور جالی دار موزے پہننے پر پابندی عائد کردی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے خواتین پر کھلے عام منی اسکرٹس اور جالی دار موزے پہننے پر پابندی لگائی۔ برطانوی اخبار کے مطابق ایسی خواتین جو …

مزید پڑھیں »