پیر , 27 جنوری 2020

انڈونیشیا

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر حملے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی بچوں سمیت ایک خاندان کے پانچ افراد نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ کردیا۔واضح رہے کہ 13 مئی کو ایک ہی خاندان کے افراد نے سانتا ماریہ کیتھولک چرچ، انڈونیشین کرسچن چرچ اور پیٹیکوسٹ سینٹرل چرچ میں …

مزید پڑھیں »

گرجا گھر میں دھماکہ کرنے والے خودکش آور ایک ہی خاندان کے افراد ہیں

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں دھماکہ کرنے والے خودکش حملہ آور چند ماہ قبل شام سے واپس آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہرسورابایا میں تین گرجا گھروں کو نشانہ بنانے والے خودکش حملہ آور ایک ہی خاندان کے افراد ہیں، جو جنگ زدہ ملک شام میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں ایک اور خودکش دھماکہ

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ دو موٹرسائیکل سوار خودکش بمباروں نے پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آج علی الصبح 8:50 پر کیا گیا جس میں متعدد پولیس افسران جاں بحق یا زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تین خودکش دھماکے کئے گئے تھے جس میں 14 افراد جابحق اور …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: 3 مسیحی عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے، 9 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیترنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر ہونے والے خود کش دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تمام دھماکے مختصر وقفے کے بعد ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے تاہم فوری طور پر ان دھماکوں کی ذمہ داری کسی …

مزید پڑھیں »

تین ممالک کے علماء کا خود کش حملوں کے خلاف متفقہ فتویٰ

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے متعدد مذہبی اسکالرز نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی بشمول خود کش حملے اسلامی قوانین کے منافی ہیں۔واضح رہے کہ مذہبی اسکالرز کا مذکورہ اعلان افغان طالبان کو خود کش حملے کرنے سے روکنے کی کوشش سمجھا جارہا ہے۔ذرائعکے مطابق انڈونیشیا علماء کونسل کے زیر اہتمام …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کو سیاحتی ویزوں کے اجراء پر تشویش

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے لئے بائیکاٹ تحریک نے انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کی سیاحتی ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی اجازت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔تحریک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین کے لئے ایسے نازک مرحلے پر ایسے اقدامات قابض صہیونی حکام کو قانونی حیثیت فراہم کرتے ہیں …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کے سابق اسپیکر کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید کی سزا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے سابق اسپیکر ستیا نوانتو کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 36 ہزار ڈالر کے جرمانے کے ساتھ 5 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل کرنے کی سزا سنادی گئی ہے۔ جکارتہ میں جسٹس یانتو کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سابق اسپیکر ستیا یوانتو کے خلاف مقدمے کی …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: سیکس ورکرز کو ’شرعی قوانین‘ کی خلاف ورزی پر کوڑوں کی سزا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا کے صوبے آچے میں نافذ شرعی قوانین کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر سیکس ورکرز کو سر عام کوڑوں کی سزا دی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آچے کے دارالحکومت بانڈا میں قائم ایک مسجد کے باہر دی جانے والی اس سزا کے وقت پڑوسی ملک ملائیشیا سے آئے درجنوں سیاح سمیت …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا ، زہریلی شراب پینے سے ہلاکتیں 90 ہوگئی، ایمرجنسی نافذ

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں دیسی ساختہ شراب پینے سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور تعداد 90 تک جا پہنچی ہے ۔ حکومت نے جکارتہ کے ایک علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے ۔ زہریلی شراب پینے سے درجنوں اسپتال میں داخل ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 90 افراد ہلاک …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: دو اسلامی یونیورسٹیز میں حجاب پر ‘پابندی

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمان اکثریت ملک انڈیونیشیا میں بنیاد پرستی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مد نظر رکھتے ہوئے دو اسلامی تعلیمی اداروں میں طالبات کو حجاب نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی کی سنن کلیجاگا کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ ہدایات رواں ہفتے 3 درجن …

مزید پڑھیں »