پیر , 27 جنوری 2020

انڈونیشیا

انڈونیشیا کے صدر ’’جوکو یویڈوڈو‘‘سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے مایوس

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیاکے صدر ’’جوکو یویڈوڈو‘‘سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ سلمان نے انڈونیشیا کے حالیہ دورے کے دوران انڈونیشیا کیساتھ 71.6ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ داری کی منظوری دی تھی جبکہ چین کیساتھ سعودی عرب نے شاہ سلمان کے دورے کے دوران 65ارب ڈالر کی سرمایہ داری کا معاہدہ کیا …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا کا سعودی عرب کے بجائے ایران سے گیس برآمد کرنے کا فیصلہ

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا کی تیل اور گیس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے ایل پی جی گیس کی برآمدات میں اضافہ کرنے پر غور کر رہا ہے.ہيلنك شپنگ نيوز ويب سائيٹ كے مطابق، ‘ويراتماجا پوجا’ نے جمعرات كے روز كہا كہ شرائط پوري ہونے كي صورت ميں انڈونيشيا ايران سے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں شاہ سلمان کے خلاف عوامی مظاہرے

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو انڈونیشیا کے دورے پر عوامی مظاہروں کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں نے جکارتا میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا۔مظاہرین نے سعودی عرب کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے علاقے اور عالم اسلام میں سعودی عرب کی پالیسیوں کو تبدیل کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ شاہ سلمان …

مزید پڑھیں »

سعودی فرمانروا کا 1500 رکنی وفد کے ہمراہ انڈونیشیاء کا دورہ

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف کے غیرملکی دورے اور ان کے وفد کی تعداد پر اکثر تنقید سامنے آتی رہتی ہے مگر آپ کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کہ سعودی فرمانروا اپنے سرکاری دوروں کے دوران کتنے بڑے وفد کو لے کر جاتے ہیں۔جکارتہ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان …

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان کی 506ٹن وزنی سامان بشمول دو لیموزین گاڑیوں کے ساتھ انڈونیشیا آمد

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا اس ہفتے سے انڈونیشیا کے نو روزہ دورے پر ہیں یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل کیونکہ 46سال بعد کسی بھی سعودی بادشاہ کی طرف دنیا کی سب سے بڑے مسلم ملک کا دورہ کیا جا رہا ہے۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بھی خاصی اہمیت حاصل ہو رہی ہے اس دورے کے دوران …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا نے نتن ياہو کے ہوائی جہاز کو اپنی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا نے اسرائیل کے وزیر اعظم نتن ياہو کے ہوائی جہاز کو اپنی حد سے گزرنے کی اجازت نہیں دی۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جکارتا ہوائی اڈے کی ہدایات کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو کا ہوائی جہاز، انڈونیشیا کی فضائی حدود سے نہیں گزر سکا۔انڈونیشیا کی حکومت نے سنگاپور سے آسٹریلیا …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: سیاحوں کی کشتی میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں حکام کے مطابق دارالحکومت جکارتہ کے شمال میں واقع جزیرے پر سیاحوں کو لے جانے والے کشتی میں آگ لگنے سے کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس واقعے میں درجنوں افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ انڈونیشیا کی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کشتی میں …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں انتہا پسندی پر تشویش

مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈونیشیا کو دہشت گردی اور انتہا پسندی جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے جس نے عالمی رائے عامہ اور عالم اسلام کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ اس ملک کو ان مسائل سے نجات دلانے کے لئے غور و فکر کریں۔ انڈونیشیا کے صدر جوکوویدودو کے قریبی عہدیدار لوہات بنسار …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا : مسیحی گورنر پر توہین اسلام کا الزام

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی پولیس جکارتہ کے مسیحی گورنر کے خلاف مسلمان گروپوں کی جانب سے توہین مذہب کا الزام لگائے جانے کے معاملے کی تحقیق کر رہی ہے، جب کہ گورنر کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔مسلمانوں کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا میں چینی نژاد مسیحی گورنر بسوکی تھاجا پرناما پر …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا:قرآن مجید کے بے حرمتی کرنے پرہزاروں افراد کا مظاہرہ

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )جکارتہ میں ہزاروں افراد توہین مذہب کے مرتکب گورنر کے خلاف سڑکوں پر نکلے اور استعفے کا مظاہرہ کیا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن سے پانی کی تیز دھار پھینکی۔پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔جکارتہ کے عیسائی گورنر باسوکی …

مزید پڑھیں »