پیر , 27 جنوری 2020

انڈونیشیا

انڈونیشیا ،منگیتر کے قریب کھڑا ہونے پرسرعام کوڑوں کی سزا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا میں مسلمان خاتون کو منگیتر کے زیادہ قریب کھڑے ہونے پر سرعام کوڑوں کی سزا دی گئی۔ انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے مطابق غیر شادی شدہ جوڑے ایک حد سے قریب نہیں آ سکتے۔ ان کے درمیان مہذب فاصلہ ہونا انتہائی ضروری ہے۔ انڈونیشیا کے شہر ’‘بندا ایچا ‘‘ میں کوڑے مارنے کے موقع پر 13مزید …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا :بم حملے میں ملوث داعشی حامی کو 10سال قید

جکارتہ(مانیٹرینگ ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں بم حملے میں ملوث داعشی حامی کو 10سال قید,23 سالہ دودی سریدی دہشت گرد تنظیم داعش کا حامی ہے اور جنوری میں انڈونیشیا کےدارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے بم حملے میں اس نےمدد فراہم کی تھی جس میں 4شہری جان کی بازی ہارگئے تھے۔عدالت میں مجرم دودی سریدی نے اپناجرم قبول کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

نائجیری صوبہ کا ڈونا میں اہل تشیع کی جماعت تحریک اسلامی پر پابندی عائد ہو گئی ۔

ابو جا(مانیٹرنگ دیسک )نائجیری صوبہ کا ڈونا میں حکومت نے شیعہ اقلیت سے تعلق رکھنے والی جماعت ’’تحریک اسلامی‘‘ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت نے جماعت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ایک سال قبل نائجیری فوجیوں پر حملہ کیا تھا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص اس جماعت سے منسلک ہو گا اسے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا:کشتی میں دھماکہ،جرمن سیاح ہلاک،14افراد زخمی

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں پولیس کے مطابق سیاحوں کی ایک کشتی میں دھماکے سے ایک جرمن سیاح ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں واضح نہیں ہوسکا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ بم دھماکہ نہیں تھا۔کشتی میں 35 غیرملکی مسافر اور …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: جنگلات میں آگ لگانا حرام قرار:فتویٰ علماء کونسل

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا کی علماء کونسل نے جنگلات میں لگائی جانے والی آگ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کی علماء کونسل کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے لیے کسی بھی مقصد کے تحت جنگلات یا قابل کاشت علاقے میں آگ لگانا اسلامی قوانین کے خلاف یا ‘حرام’ ہے۔فتویٰ کونسل کے سربراہ ہزیمہ تاحیدو یانگو …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 10افراد ہلاک

جکارتہ (مانٹیرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں بپھرے ہوئے سمندر میں ایک کشتی غرق ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں سمندر میں ایک کشتی غرق ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ انڈونیشی بحریہ کے ایک افسر کے مطابق 5 افراد بدستور لاپتا ہیں، جن کی تلاش کا کام جاری ہے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا:سنگاپور میں حملے کی منصوبہ بندی ناکام، 6عسکریت پسند گرفتار

[/caption]جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا کی پولیس نے 6 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرتے ہوئے سنگاپور میں ایک راکٹ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے ۔ان میں ممکنہ طور پر دہشت گرد تنظیم داعش کے لئے سرگرم مشہور انڈونیشیائی جنگجو بحرون نائم بھی شامل ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ 6 رکنی گروپ جزیرہ باٹام سے سنگاپور کی جانب …

مزید پڑھیں »

ترکی ہمارےاندرونی معاملات میں مداخلت بندکرے، انڈونیشیا

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونشیا کی وزارت خارجہ نے “فتح اللہ گولن” سے وابستہ مدارس کی بندش پر مبنی انقرہ کے مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو ہمارے داخلی امور میں مداخلت کے بجائے ان کا احترام کرنا چاہئے۔ انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان “آرماناتا نصیر” نے کوالالمپور میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: اقوام متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا سزائے موت کیخلاف احتجاج

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اپیل کے باوجود انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں 4 افراد کو سزائے موت دینے کے خلاف درجنوں افراد نے احتجاج کیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں 14 افراد کو سزائے موت سنا دی تھی جن میں سے 4 افراد کو …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا نے پاکستانی شہری ذوالفقار علی کی سزا پر عملدرآمد روک دیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیانے پاکستانی شہری ذوالفقارعلی کی سزاپرعملدرآمدروک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیرعاقل ندیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ا نڈونیشیامیں منشیات کے مقدمے میں قیدذوالفقار کے سزاپرعملدرآمدروک دیاگیاہے ،انڈونیشن حکام تفصیلات سے آگاہ کریں گے ،خوشی ہے کہ ذوالفقارکی جان بچ گئی ،ذوالفقارکوکچھ عرصہ قبل سزائے موت دی گئی تھی ،جسے جمعرات کے روزپھانسی دینی …

مزید پڑھیں »