بدھ , 21 اگست 2019

انڈونیشیا

انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں گزشتہ چند روز سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، متعدد علاقے زیر آب آ چکے ہیں، حکومتی عہدیدار جکارتہ (آئی این پی) انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے سے 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ، جبکہ 26 تاحال …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا، جشن ولادت دختر رسول سیدہ زہراؑکے موقع پر تکفیریوں کی ہرزہ سرائی ، شیعہ مخالف نعرے بازی

بنگیل (نامہ نگار)دختر رسول اسلام، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے انڈونیشیا کے شہر بنگیل (Bangil) میں آج بروز جمعہ کو شیعہ سنی عوام کی شراکت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا، جشن کے شروع ہوتے ہی کچھ دیر بعد علاقے کے تشدد پسند وہابیوں نے جشن کے مقام کے باہر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حکومت نے انڈونیشین وزیر خارجہ کو رام اللہ جانے سے روک دیا

رام اللہ (مانیٹرنگ رپورٹ) صیہونی حکومت نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کو غرب اردن کے شہر رام اللہ جانے سے روک دیا ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مارسودی ایک سرکاری دورے پر گذشتہ صبح رام اللہ کا دورہ کرنےوالے تھے جہاں فلسطینی انتظامیہ …

مزید پڑھیں »

جکارتہ، انڈونیشیا میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس اختتام پذیر

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر اس تنظیم کے تمام رکن ممالک اور عالمی برادری سے صہیونی ریاست کی اشیا اور سامان کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔ اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے اجلاس کے اختتام پر فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے سیاسی اور سفارتی کوششوں کی …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

  امریکی ارضیاتی سروے (یو ایس ایس جی) کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر 7.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔فوری طوری پر کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔پڈانگ میں چند سیکنڈز تک شدید زلزلہ محسوس کیا گیا اورلوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔امریکی ارضیاتی سروے کا کہنا ہے کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر …

مزید پڑھیں »