جمعہ , 18 اکتوبر 2019

مقبوضہ کشمیر

سید علی گیلانی کا کشمیریوں کی حمایت پر پاکستانی حکومت، فوج اور عوام سے اظہار تشکر

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کی مسلسل حمایت پر پاکستان کی حکومت ، فوجی قیادت اور پاکستانی عوام سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کا سری نگر سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے کرفیو نافذ کر رکھا ہے جس کے باعث تمام تعلیمی ادارے بند، اشیائے خوردونوش کی قلت اور مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات میں بھی شدید مشکلات کا سامنا …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو بجلی کے جھٹکے لگاتی ہے، امریکی اخبار کا انکشاف

نیویارک: امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج حراست میں لیے جانے والے کشمیریوں کو بجلی کے جھٹکے دیتی اور انہیں الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بھارتی اقدامات کو خلاف جمہوریت قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیر کے حل کے لیے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین گرفتار

سری نگر: بھارتی جارحیت اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنے والی سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کے حکم پر قابض بھارتی فوج نے احتجاج کرنے والی کشمیری ماؤں اور بہنوں کو تشدد کا …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں 72 روز بعد موبائل پوسٹ پیڈ سروس بحال، انٹرنیٹ تاحال بند

مقبوضہ کشمیر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 73 روز بعد وادی میں پوسٹ پیڈ سروس پر کال کی سہولیات بحال کردیں جبکہ انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے 20 لاکھ سے زائد پری پیڈ موبائل کنیکشنز اور انٹرنیٹ سروسز پر عائد پابندی جاری رہے گی۔ دو …

مزید پڑھیں »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے 3 سیاستدانوں کو رہا کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کے لیے عالمی دباؤ کے باعث 3 سیاست دانوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے اگست کے مہینے میں سیاحوں …

مزید پڑھیں »

بھارت کشمیر میں عائد پابندیاں ختم اور گرفتار افراد کو رہا کرے: ہیومن رائٹس واچ

نیویارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ جموں وکشمیرمیں سیاسی قیدیوں کو رہا کرے، فوجی کارروائیاں ختم کرے اور انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بحال کرے۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ دوماہ سے جب سے بھارتی حکومت …

مزید پڑھیں »

کشمیر میں لاک ڈاؤن: ’مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا ہے‘

مقبوضہ کشمیر: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے جہاں عام آدمی کی زندگی شدید مشکلات کا شکار ہے وہیں کاروباری سرگرمیاں بھی جمود کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو مہینوں میں اقتصادی طور پر …

مزید پڑھیں »

کنٹرول لائن عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ کے راستے میں رکاوٹیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کو لائن آف کنٹرول عبور کرنے سے روک دیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رسک کی بنیاد پر انھیں آگے جانے نہیں دیا جا سکتا۔ مقامی انتظامیہ نے لائن آف کنٹرول چکھوٹی جانے والی مرکزی شاہرائے سرینگر کو جسکول کے مقام سے چھ …

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کی شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: سید علی گیلانی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے وادی کشمیرجموں ریجن اور لداخ کے عوام سے چٹان کی طرح متحد رہنے کی اپیل کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیری عوام اپنی شناخت، مذہب اور عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اپنے ایک پیغام میں بزرگ رہنماء سید علی …

مزید پڑھیں »