جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

بابری مسجد تنازع پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

  (ابلاغ نیوز)اجودھیا معاملہ میں گزشتہ 9نومبر کو عدالتی فیصلہ آنے کے تقریباَ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی ہے۔جمعیت علماء ہند کی ریویوپٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔ ریویوپٹیشن آئین کی دفعہ 137 کے تحت دی گئی مراعات کی روشنی میں داخل کی گئی ہے۔216صفحات پر مشتمل اس عرضی میں عرضی گزاروں …

مزید پڑھیں »

بھارت کو اگنی ون اور ٹو کے بعد اگنی 3 میزائل کے تجربے میں منہ کی کھانی پڑی۔

بھارت کا اگنی ون اور ٹو کے بعد جوہری صلاحیت والے بیلسٹک میزائل اگنی تھری کا رات کی تاریکی میں کیا گیا پہلا تجربہ بھی ناکام ہو گیا۔ (ابلاغ نیوز) بھارتی ریاست اوڈیشا (سابقہ اڑیسہ) کی تجربہ گاہ سے بیلسٹک میزائل اگنی 3 کا تجربہ کیا گیا لیکن میزائل اپنی پرواز کے طے شدہ راستے سے ہٹ گیا تھا جس …

مزید پڑھیں »

بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندوخراب کرتے ہیں ،راجیو دھون

  (ابلاغ نیوز) بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندوخراب کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سپریم کورٹ کے سینئر وکیل راجیو دھون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  مسلمانوں نے کبھی ماحول کو خراب نہیں کیا جبکہ انتہا پسند ہندو ماحول میں تلخی اور کشیدگی پیدا کرتے ہیں۔بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں بات …

مزید پڑھیں »

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے خلاف دلی میں احتجاج

    اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عصمت دری کے بڑھتے واقعات کے خلاف دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت کے ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہر 15منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے۔ بھارت بھر میں خواتین …

مزید پڑھیں »

بھارت: سکھ نے مسجد کی تعمیر کیلئے زمین عطیہ کردی

مظفرنگر: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں ایک سکھ خاندان نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین مسلم برادری کو عطیہ کردی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سکھ خاندان کی طرف سے زمین مظفرنگر کے مسلم اکثریتی قصبے پور قاضی میں عطیہ کی گئی۔ پور قاضی کے واحد سکھ خاندان کے سربراہ سُکھ پال سنگھ بیدی …

مزید پڑھیں »

بھارتی حکومت کی شدت پسندی، آگرہ شہر کا نام تبدیل کرنے کی تیاری

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے آگرہ شہر کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ نے تاریخی شہر آگرہ کا نام تبدیل کر کے ’اگروان‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن وزیراعلیٰ نے امبیڈکر یونیورسٹی کے تاریخ دانوں کو سفارشات مرتب کرنے کا …

مزید پڑھیں »

زمین کیلئے نہیں، مسجد کیلئے لڑرہے ہیں: اسد الدین اویسی

حیدرآباد دکن: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کاکہنا ہے کہ بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں اور ہم زمین کے لیے نہیں بلکہ مسجد کے لیے لڑرہے ہیں۔ حیدرآباد دکن میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہاکہ اگر بابری مسجد غیر قانونی ہے تو پھر …

مزید پڑھیں »

بھارت کا بابری مسجد کی جگہ فوری طورپر رام مندر بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بابری مسجد کی جگہ فوری طور پر رام مندر کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر آئندہ سال شروع کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے مکر سنکرانتی کے تہوار کے موقع پر سنگ بنیاد کی تقریب رکھے …

مزید پڑھیں »

ہندوستان، سنی وقف بورڈ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں

نئی دہلی: ہندوستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے پروقف بورڈ کے وکیل نے عدم اطمینان کا اظہار جبکہ نرموہی اکھاڑہ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ سنی وقف بورڈ کے وکیل ظفریاب جیلانی نے ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ کا فیصلہ آنے کے بعد عدالت کے احاطے میں …

مزید پڑھیں »

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سنایا، پانچ رکنی بنچ میں مسلمان جج ایس عبدالنذیر …

مزید پڑھیں »