جمعرات , 25 اپریل 2024

انڈیا

بھارت: قبر سے زندہ نوزائیدہ بچی برآمد

  نئی دہلی: بھارت میں ایک قبر سے نوزائیدہ بچی کو زندہ حالت میں برآمد کر لیا گیا جسے پولیس کی جانب سے ‘لڑکیوں کو زندہ درگور کرنے’ کے واقعے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی کے ایک پولیس افسر نے نام ظاہر …

مزید پڑھیں »

بھارتی صدر ، وزیراعظم اب میزائل ڈیفنس سسٹم سے لیس طیاروں میں سفر کریں گے

نئی دہلی: بھارتی صدر ، وزیراعظم اب میزائل ڈیفنس سسٹم سے لیس طیاروں میں سفر کریں گے دو بوئنگ 777 امریکا سے جولائی میں بھارت پہنچیں گے جنہیں بھارتی فضائیہ کے پائلٹس اڑائیں گے، ان طیاروں کو ’ائیر انڈیا ون‘ کہا جائے گا— فوٹو: فائل بھارتی صدر اور وزیراعظم آئندہ سال جولائی سے 19 کروڑ ڈالر مالیت کے میزائل دفاعی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں رواں برس نفرت انگیزی میں خطرناک اضافہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن :ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی ویب سائٹ ہالٹ دی ہیٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں 2016 سے نفرت انگیزی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے جو رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں بدترین حد تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کی رپورٹ میں کہاگیاکہ 2019 کے ابتدائی 6 ماہ میں 181 …

مزید پڑھیں »

بھارت میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 پائلٹ ہلاک

[t] نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک طیارہ گرنے سے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع وقار آباد میں پیش آیا جہاں ایک سول تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ طیارے کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ راجیو گاندھی ایوی ایشن …

مزید پڑھیں »

کشمیر کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا گیا: نیشنل پنتھرس پارٹی

نئی دہلی: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی نے کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے خلاف 12 سے 16 اکتوبر تک ریاست میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے جموں و …

مزید پڑھیں »

بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے

نئی دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے۔ ایک بیان میں راہول گاندھی نے مسلمانوں کی حمایت میں نریندر مودی کو خط لکھنے کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ٹینک شکن میزائل ہندوستان پہنچ گئے

نئی دہلی: اسرائیلی ساخت کے ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی ہے ہندوستانی اخبار ایکونومیک ٹائمز نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حکومت ہندوستان نے اسرائیلی ساخت کے اسپیک نامی ٹینک شکن میزائلوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسپایس گائیڈڈ …

مزید پڑھیں »

جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ

نئی دہلی: نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباءنے ایک تقریب کے دوران جموں کشمیر سے دفعہ 370 ختم کرنے کے خلاف اور کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ کا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تقریب میں بھارتی وزیر جتندرا سنگھ بھی شریک تھے ذرائع کے مطابق اس موقع پر بائیں بازو کی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے طلباءکے …

مزید پڑھیں »

’سالگرہ والے دن گاندھی کی باقیات چوری ہوگئیں‘

مدھیہ پردیش: بھارت میں گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات (استھی) چوری کرلی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے باپو( بابائے قوم) کہلائے جانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی باقیات وسطی انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں قائم ایک یادگار ’باپو بھون‘ سے چوری کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم …

مزید پڑھیں »

بھارتی ائیرچیف نے اپنی ہی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ نے اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ائیرچیف راکیش کمار نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو اپنے ہی …

مزید پڑھیں »