جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بنیادی آزادی کو بحال اور گرفتار افراد کو فوری رہا کرے:امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں بنیادی آزادی کو بحال اور گرفتار افراد کو فوری رہا کرے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘ہمیں اس علاقے کے رہائشیوں پر مستقل پابندیوں اور حراست میں لیے جانے کی رپورٹس پر مسلسل …

مزید پڑھیں »

بھارت لائن پر آگیا: بالآخر سیلاب سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کردیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے 1960 کے سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے ستلج میں پانی کے حالیہ اخراج کے حوالے سے معلومات پاکستان کو فراہم کردیں۔انڈس واٹرز کے پاکستان میں قائم دفتر کے سینئر حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے 1989 میں ہونے والے ایڈوانس فلوڈ انفورمیشن ایگریمنٹ (اے ایف آئی اے) کے تحت اپنی ذمہ داری پوری کرنے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں تین طلاقوں کی شکایت پر شوہر اور سسرالیوں نے بیوی کو جلا دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک نشست میں 3 بار طلاق دینے کی شکایت پولیس میں درج کرانے والی خاتون کو شوہر اور سسرالیوں نے مل کر زندہ جلادیا۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کی 22 سالہ سعیدہ کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نفیس اور سسرالیوں نے مل کر 5 سالہ بیٹی کے سامنے زندہ جلا …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر غیر جمہوری طریقے سے حل نہیں ہوسکتا:امرتیا سین کی مودی حکومت پر تنقید

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر امرتیا سین نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے کشمیر کے حوالے سے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر غیر جمہوری طریقے سے حل نہیں ہوسکتا۔بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران حکومتی فیصلے میں غلطی کی نشاندہی …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق کا عالمی دن: ممتا بینرجی کا کشمیریوں کے حقوق پر اظہارِ تشویش

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور آل انڈیا ترینیمول کانگریس کی سربراہ ممتا بینرجی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر تشویش کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ممتا بینرجی نے کہا کہ ’آج انسانی حقوق کا عالمی دن …

مزید پڑھیں »

ہم ایک اور کربلا کی طرف جارہے ہیں، سجادہ نشین درگاہ اجمیر شریف

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)درگاہ اجمیرشریف کے گدی نشین خادم سید سرورچشتی نے کہاہے کہ بس بہت ہوگیا،بھارتی مسلمان ناانصافی کا شکار ہیں،ہم ایک اور کربلا کی طرف جارہے ہیں۔سید سرورچشتی نے اپنے وڈیو بیان میں سوال اٹھایاہے کہ یہ کیسا بھارت ہے،یہ کیا ہورہا ہے مسلمانوں کے ساتھ؟ یہ کیسا ظلم ہورہاہے مسلمانوں کے ساتھ؟ یہ کیسی 72 ویں یوم …

مزید پڑھیں »

امریکی اخبار نےکشمیر کی صورتحال پر مودی کے تعصب اور تنگ نظری کو بے نقاب کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبارنے کشمیر کی صورتحال کو مودی کا مسلم کش اقدام قرار دے دیاہے،مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا ہندو توا نظریہ ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے مودی کے تعصب اور تنگ نظری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق مودی نے مسلمان ریاست کشمیر ہندو ووٹرز کی طاقت کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی عوام بھی مودی کے کشمیر سے متعلق متنازعہ فیصلے کے خلاف آوازیں اٹھانے لگے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عوام بھی مودی کے کشمیر سے متعلق متنازعہ فیصلے کے خلاف آوازیں اٹھانے لگے ہیں۔ سابق فوجی جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیاہے۔مودی حکومت نے کانگرس کے دو کشمیری رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیاہے لکھنو سے کشمیر پر مظاہرے کے لئے جانے …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامی ہے:بھارتی اپوزیشن

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر اجلاس کو مودی حکومت کی سفارتی ناکامی قرار دیدیا۔گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 50 برس بعد تاریخی اجلاس منعقد ہوا جس میں 15 رکن ممالک نے اس بات کی نفی کر دی …

مزید پڑھیں »

‘مقبوضہ کشمیر زندہ جہنم’ عالمی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر کو زندہ جہنم قرار دے دیا۔ اخبار نے لکھا کہ کہ وادی میں شدید غصہ اور خوف ہے۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے بھی لکھا ہے کہ کشمیریوں کے لیےعید کے موقع پر بھی کوئی ریلیف نہیں ہے۔کشمیر کی صورت حال پر عالمی میڈیا بھی چپ نہ رہا، بھارتی اخبارات کو …

مزید پڑھیں »