جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم میں فوجیوں کی تصاویر پر پابندی لگادی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو اپنی الیکشن مہم میں فوجیوں کی تصاویر کے استعمال سے روک دیا، وزارت دفاع اور سابق نیول چیف کی جانب سے توجہ دلانے پر نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انڈیا میں برسر اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی الیکشن مہم میں پائلٹ ابھی نندن کے تصویروں کے …

مزید پڑھیں »

چائلڈ پورنوگرافی کا الزام، بھارتی پائلٹ امریکا سے ملک بدر

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چائلڈ پورنوگرافی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے الزام میں بھارتی پائلٹ کو ملک بدر کردیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی سے سین فرانسسکو پہنچنے والی فلائٹ کے بھارتی پائلٹ کو پہلے تمام مسافروں کے سامنے ہتھکڑی لگائی گئی اور پھر اس کے بعد انہیں واپس بھارت بھیج …

مزید پڑھیں »

اترپردیش :تجاوزات کیخلاف کارروائی کی آڑ میں مسلمانوں کی پوری بستی جلا ڈالی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پولیس بھی تحفظ کے بجائے انتہا پسندی پر اتر آئی۔تجاوزات کیخلاف کارروائی کی آڑ میں مسلمانوں کی املاک نذرآتش کی جانے لگیں۔ بھارتی پولیس نے اترپردیش کے علاقے میرٹھ میں بستی کی بستی نذرِ آتش کر ڈالی۔ 200سے زائد مکانات اور دکانیں راکھ ہو گئیں جبکہ نفرت میں اندھی بھارتی پولیس نے مساجد کو بھی …

مزید پڑھیں »

لندن میں مودی کے حامیوں کا سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج پر دھاوا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کےباہر سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج میں بھارتی انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ مظاہرین سے جھنڈے اور پلے کارڈ چھیننے کی کوشش کی۔ ادھر جرمنی میں بھی مسلمانوں اور سکھوں نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ برطانیہ میں بھارتی پنجاب اور مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی …

مزید پڑھیں »

مودی دہشتگرد، نہ جانے کب کونسا بم کس پر پھینک دیں: کانگریس رہنما

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے کہا ہے مودی دہشت گرد کی طرح لگتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی موجودگی میں شہر شمشاد آباد کے جلسے میں کہی۔ کانگریس رہنما نے مزید کہا کہ جو کردار مودی کا ہے یہ کسی وزیراعظم کا نہیں ہو سکتا۔ کانگریس کی رہنما وجے شانتی نے …

مزید پڑھیں »

ابھی نندن کی تصاویر انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر بی جے پی پر شدید تنقید

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے پائلٹ ابھی نندن ورتھامن کی تصاویر کو اپنی انتخابی مہم میں استعمال کرنا شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے علاقے مہرالی کی سڑک پر بی جے پی کے انتخابی پوسٹر پر پائلٹ ابھی نندن کی تصاویر …

مزید پڑھیں »

مودی کی جارحانہ پالیسیوں کیخلاف سابق بھارتی فوجی بھی پھٹ پڑے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے پاکستان پر فضائی حملے کو غلط قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ افواج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔بھارتی وزیراعظم کی جارحانہ پالیسیوں پر سابق بھارتی فوجیوں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں ہیں۔ بھارتی بحریہ کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا نے اپنے مگ 21 طیاروں کو اڑتے تابوت قرار دے دیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مگ 21 طیاروں کے لگاتار زمین بوس ہونے پر میڈیا نے ان طیاروں کو اڑتے ہوئے تابوت قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں ایک مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ نے بہ مشکل چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ قبل ازیں پاکستان پر حملہ آور انہی …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل کی خریداری پر امریکی پابندی، بھارت کی مزید رعایت کے حصول کی کوششیں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت، ایران سے 3 لاکھ بیرل یومیہ تیل کی خریداری جاری رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے امریکا کے ساتھ پابندیوں سے رعایت کی مدت میں توسیع کے لیے مذاکرات بھی جاری ہیں۔بین الاقومی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایرانی تیل کی خریداری میں کمی ضرور …

مزید پڑھیں »

بھارت میں غداروں کی تلاش ہورہی ہے، امریکی میڈیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نام نہاد سیکولر بھارت کی حقیقت دنیا پر آشکار ہونے لگی ہے۔ جنگ کے خلاف بولنے والوں کو بھارت میں غدار قرار دیا جانے لگا۔جنگ کو آخری آپشن کہنے والے ہلاک بھارتی فوجی کی بیوہ بھی انتہا پسندوں کی تنقید کی زد پرہے اور بھارتی فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو نوکریوں سے بھی نکالا جارہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »