ہفتہ , 20 اپریل 2024

انڈیا

صدرمملکت کی جگہ مودی نے پارلیمانی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے بھارت کی 4 منزلہ نئی پارلیمانی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپوزیشن جماعتوں کا کہنا تھا کہ یہ آئین کی سراسر توہین ہے، افتتاح وزیراعظم کو نہیں …

مزید پڑھیں »

یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کیا جائے، ہائی کورٹ میں اپیل

نئی دہلی:انڈیا کی انسداد دہشت گردی کے لیے کام کرنے والی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق این آئی اے نے ٹرائل کورٹ کے سامنے یاسین ملک کے لیے سزائے موت …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کا جی ٹونٹی اجلاس منعقد کرنے کا ڈرامہ بری طرح ناکام

سری نگر: مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس منعقد کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہو گئی، کشمیریوں نے جی ٹونٹی اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ جی ٹونٹی اجلاس مقبوضہ علاقے میں منعقد کروانے کے تناظر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر کشمیر میں مکمل …

مزید پڑھیں »

پے در پے حادثات: انڈین فضائیہ نے مِگ 21 طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا

نئی دہلی:انڈین ایئرفورس (آئی اے ایف) نے روسی ساختہ مِگ 21 لڑاکا طیاروں کے پورے فِلیٹ کو پروازوں سے روک دیا ہے۔انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق انڈین ایئرفورس نے یہ فیصلہ رواں مہینے راجھستان میں کریش ہونے والے طیارے کی وجہ سے کیا ہے۔ جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہو جاتیں اور کریش کی وجوہات کا …

مزید پڑھیں »

بھارت کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا، ترکیہ ، مصر اور سعودیہ کا بھی جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ

نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر میں آئندہ ہفتے بیس عالمی معیشتوں کے اتحاد ‘ جی 20’ کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، چین اس اجلاس میں شرکت سے پہلے ہی معذرت کر چکا ہے تاہم اب سعودی عرب، ترکی اور مصر نے بھی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے ۔ بھارت نے 22 سے 24 …

مزید پڑھیں »

بھارتی وزیراعظم پاکستان سے تعلقات ’معمول پر لانے‘ کے خواہاں

نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے جاپان کے دورے سے قبل کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ ’معمول کے اور ہمسایہ تعلقات‘ چاہتا ہے۔تاہم انہوں نے اس معاملے پر بھارت کے بار بار دہرائے جانے والے مؤقف کو دہرایا اور کہا کہ ’دہشت گردی اور دشمنیوں سے پاک ایک …

مزید پڑھیں »

بھارت 1947 سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کرچکا ہے : رپورٹ

اسلام آباد : نام نہاد جمہوریت کے دعوے دار بھارت کے ہاتھوں 75 سالوں سے کشمیریوں کی نسل کشی کا بدترین سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1947 سے اب تک بھارت کشمیر میں ڈھائی لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے، 1989 سے اب تک 96 ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں، اور 23 …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس، حملوں کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھا دی گئی

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے متنازع علاقے میں جی 20 اجلاس سے قبل حملوں میں اضافے کے پیش نظر بھارتیا جنتا پارٹی(بی جے پی) کی حکومت نے سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری نگر 22 سے 24 مئی تک جی20 ممبران کے ٹورازم ورکنگ گروپ میٹنگ کی میزبانی کرے گا جو ستمبر میں نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی20 سربراہی …

مزید پڑھیں »

کرناٹک انتخابات؛ بی جے پی نے کانگریس کے ہاتھوں اپنی شکست تسلیم کرلی

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس نے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو عبرتناک شکست دے دی۔بھارتی الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک کی گئی ووٹوں کی گنتی کے مطابق کانگریس پارٹی کرناٹک میں 130 نشستیں جیت چکی ہے یا اسے برتری حاصل ہے۔دوسری جانب وزیراعظم نریندر مودی کی انتہا …

مزید پڑھیں »

بھارتی ریاستیں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کیخلاف کھڑی ہوگئیں

نئی دہلی: بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کیس زیر سماعت ہے تاہم ریاستوں نے کھل کر اس کی مخالفت کی ہے۔ بھارت کی سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں حکومت نے عدالت کو بتایا کہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »