ہفتہ , 20 اپریل 2024

انڈیا

مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا : نیو یارک ٹائمز

نیویارک:غیرملکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا، مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا۔نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا ، امریکہ سے لے کر برطانیہ تک مودی ہندوستان کے لیے جگ ہنسائی کا باعث …

مزید پڑھیں »

خواتین کے خلاف جرائم اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے

ممبئی: 8 مارچ دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن ہمیں بھارتی خواتین کی یاد دلاتا ہے جن پر مودی سرکار نے زمین تنگ کر رکھی ہے، بھارتی خواتین کو جنسی زیادتی، ہراسگی اور کم عمری میں جَبری شادی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ خواتین کے حقوق کے استحصال اور معاشرتی تفریق …

مزید پڑھیں »

مودی حکومت چین اور پاکستان کے ساتھ کشیدگی پر فوجی کارروائی کرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن:امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی شائع کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین بھارت اور پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور تناو کی حالت برقرار رہے گی جبکہ مودی حکومت اس دوران فوجی کارروائی بھی کرسکتی ہے۔ امریکہ کی انٹیلی جنس کمیونٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے وقت میں چین اور پاکستان کے ساتھ بھارت کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج نے اپنے ہی گاؤں پر گولہ مار دیا؛ 3 دیہاتی ہلاک اور متعدد زخمی

پٹنہ: بہار میں بھارتی فوج کا مارٹر گولہ فائرنگ رینج کے قریبی آبادی پر آ گرا اور دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 دیہاتی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں انڈین آرمی کے فائرنگ رینج کے قریب واقع ایک گاؤں پر گولہ گرا۔ گولہ گرنے سے شدید نوعیت …

مزید پڑھیں »

مودی کے ہندوستان میں خواتین پر زمین تنگ، جرائم میں اضافہ

نئی دہلی:آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہ مُودی کے ہندوستان میں ہوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی، خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے ہے۔ بھارت میں آبادی کا تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی صرف 11 فیصد ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ’براہموس‘ میز ائل کا تجربہ

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے روس کے تعاون سے تیار کیے جانے والے ’براہموس ’ میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی نیوی کے ترجمان نے بتایا کہ نیوی نے بحرہ عرب میں جنگی جہاز سے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آگنائزیشن کی ٹیکنالوجی سے لیس براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت کے تیارکردہ کھانسی کے شربت سے بچوں کی ہلاکت ،سیرپ بنانیوالی کمپنی کے 3 ملازمین گرفتار

نیودہلی :بھارتی دوا ساز کمپنی Marion Biotech کے کھانسی کا شربت پینے سے بچوں کی اموات کے معاملے میں کمپنی کے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش اسٹیٹ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوا کے 36 میں سے 26 نمونوں میں زہریلے مادے پائے گئے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے کھانسی کا …

مزید پڑھیں »

طالب علم کے ہاتھوں نذر آتش خاتون پرنسپل چل بسیں

نئی دہلی: بھارت میں سابق طالب علم کی جانب سے نذر آتش کی جانے والی خاتون پرنسپل چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیل ہونے پر ناراض سابق طالب علم اشوتوش سری واستو نے چند روز قبل اندور شہر کے مقامی کالج کی پرنسپل ویمکتا شرما کو آگ لگا دی تھی۔ پرنسپل کونازک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس …

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث، رپورٹ میں انکشاف

برسلز: پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار پھربے نقاب ہوگیا۔یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ’ای یو ڈس انفو لیب‘ کی نئی رپورٹ جسے ’بیڈ سورس‘ کا نام دیا گیا ہے کے مطابق بھارتی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

شیو سینا نے گجرات فسادات میں مودی کے ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا نے بھی موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔بھارت میں برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہندو انتہا پسند تنظیم راشڑیہ سیوک سنگھ(آرایس ایس) کا سیاسی چہرہ کہی جاتی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام ہی سیاسی رہنما آر ایس …

مزید پڑھیں »