بدھ , 24 اپریل 2024

انڈیا

بھارت : ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، ڈاکٹر میاں بیوی سمیت 6 افراد ہلاک

نیو دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے علاقے دھن باد کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی سے ڈاکٹر میاں بیوی سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھن باد میں واقع ہزرا ہسپتال کی دوسری منزل پر گزشتہ رات شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی ہسپتال کی دو …

مزید پڑھیں »

بھارت؛ ایک ساتھ اڑان بھرنے والے 2 جنگی طیارے تصادم کے بعد گر کر تباہ

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر کرتباہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں سخوئی 30 اور میراج 2000 نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے ائیر بیس سے اڑان بھری تھی۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارے فضا میں تصادم کے باعث گر …

مزید پڑھیں »

مظالم چھپانے کیلیے بھارت کی جی 20 سربراہی اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرانے کی تیاریاں

سری نگر:بھارت نے اس سال مئی میں جی20 سربراہی اجلاس مقبوضہ کشمیر میں کرانےکی تیاری شروع کردی ہے۔سری نگر سے کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم چھپانے کیلئے آرائش اور تعمیرِ نو کا کام شروع کیا گیا ہے۔ کشمیری میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ جی 20 اجلاس کے تحت 215 میٹنگز بھارت کے تمام بڑے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

سری نگر:مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے …

مزید پڑھیں »

چین کے سامنےبھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں

نئی دہلی:ہر روز بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج چین سے ملحقہ کئی سرحدی علاقوں میں پسپا پوگئی ہے اور اس کی تاویل یہ گھڑا جارہا ہے کہ اس سے انہوں نے بھارتی سرزمین نہیں کھوئی۔چین سے ملحقہ علاقے لداخ کے ایک اعلیٰ پولیس افسر پی ڈی نتیا نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ بھارت نے علاقے میں 65 …

مزید پڑھیں »

مودی پربنی دستاویزی فلم دکھانے پردلی یونیورسٹی کے متعدد طلبا گرفتار

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی سچائی پربنی دستاویزی فلم دکھانے پر نئی دلی کی یونیورسٹی کے متعدد طلبا کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے برطانوی نشریاتی ادارے کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی انتہاپسندی اور گجرات میں مسلم کش فسادات پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’ انڈیا؛ دی مودی کوئسچن‘ …

مزید پڑھیں »

بھارت کے یوم جموریہ پرمقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ، مکمل ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جا رہا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنے گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دئیے۔ میر واعظ عمر فاروق اور دیگر حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل …

مزید پڑھیں »

انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا انڈیا کا فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہو گیا۔ پاکستان کےانٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کر کے بھارت کے گھناؤنے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔خفیہ ایجنسیوں نے مودی سرکار کے نئے ڈرامےکا پورا اسکرپٹ حاصل کر لیا۔ بھارتی یوم جمہوریہ پرمقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا ڈرامہ تیار کیاگیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں فالس فلیگ …

مزید پڑھیں »

راہول گاندھی کا مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا اعلان

نئی دہلی:بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے آج جموں اور کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے دوران مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں پہنچے تھے، جہاں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ مودی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے:مائیک پومپیو

واشنگٹن:سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب ‘Never Give an Inch: Fighting for the America I Love’ میں کئی انکشافات کیے ہیں۔ سابق امریکی وزیرخارجہ کاکہنا ہے کہ دنیا نہیں …

مزید پڑھیں »