جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

بھارت کا جنگی جنون؛ فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ‘ہیمر’ میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ

کراچی: چین سے حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ‘ہیمر’ میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نےبھارتی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارت فرانس کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدوں کے بعد اب ہیمر میزائلوں کا معاہدہ …

مزید پڑھیں »

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ابلاغ نیوز نےکشمیر میڈیا سروس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہےکہ قابض فوج نے سری نگری کے نواحی علاقے رنبیر گڑھ میں ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوان کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کےمطابق قابض فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران داخلی …

مزید پڑھیں »

امریکا کو کثیرالجہتی دنیا میں کام کرنے کا سلیقہ نہیں آتا، بھارتی وزیر

اسلام آباد: بھارت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں، امریکہ کو کثیر قطبی دنیا میں کام کرنے کا فن سیکھنے کی ضرورت ہے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارتی وزیرایس جے شنکر نے یو ایس انڈیا بزنس کونسل کی سالانہ کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کو اب …

مزید پڑھیں »

بھارت میں صحافی کمسن بیٹیوں کے سامنے قتل

نئی دہلی: بھارت میں معروف صحافی کو بیٹیوں کے سامنے قتل کردیا گیا۔ابلاغ نیوز نےبھارتی میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں صحافی وکرم جوشی کو 5 اور 11 سالہ بیٹیوں کو سامنے قتل کردیا گیا، صحافی نے بھتیجی کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف تھانے میں رپورٹ درج کرائی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

بھارتی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

نئی دہلی: بھارت اور امریکا کی بحری فوج نے بحیرہ ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق اس فوجی مہم میں یو ایس ایئر کرافٹ کیریئر نمیٹیز نے حصہ لیا۔ چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کے بعد امریکا اور بھارت کی بحری افواج کے مابین تعاون میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ یو …

مزید پڑھیں »

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا۔ابلاغ نیوز نےبھارتی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 40 ہزار 425 مریض رپورٹ ہوئے جو کہ ایک روز میں کورونا سے متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت …

مزید پڑھیں »

ایران نے بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کردیا

اسلام آباد: ریلوے لائن کے بعد ایران نے بھارت کو گیس فیلڈ منصوبے سے بھی فارغ کردیا۔ابلاغ نیوز نےروسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فرزاد بی گیس فیلڈ کے لیے بھارتی کمپنی سے بات چیت ہو رہی تھی۔ اب گیس فیلڈ کا یہ منصوبہ ممکنہ طور پر چین کو مل سکتا ہے۔رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کردی

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ابلاغ نیوز بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔اطلاعات کے مطابق نئی دہلی فسادات مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

مسلمان ہونا جرم بن گیا، ہاکی انڈیا کے صدر عہدے سے دستبردار ہونے پر مجبور

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور امتیازی سلوک کا سلسلہ بدستور جاری ہے ہاکی انڈیا کے صدر کا کہنا ہے کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدۂ صدارت سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا گیا۔ابلاغ نیوز نےتسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق …

مزید پڑھیں »

‘بھارت کا بیشتر میڈیا فسطائی طاقتوں کے قبضے میں ہے’: راہول گاندھی

بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ اس وقت بیشتربھارتی میڈیا فسطائی طاقتوں کے قبضے میں ہے اور اس کا جھوٹا بیانیہ جمہوری قدروں کی دھجیاں اڑانے پر تلا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتےہوئے نقل کیا ہے کہ کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی نے …

مزید پڑھیں »