جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی: بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر اور عملے کے 3 ارکان موجود تھے جو آندھرا پردیش سے ممبئی …

مزید پڑھیں »

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن

سری نگر: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور فالس فلیگ آپریشن کیا گیا، اننت ناگ میں مبینہ ان کاؤنٹر کے نتیجے میں بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق اننت ناگ میں مبینہ ان کاؤنٹر میں بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر؛ملٹری آپریشن میں بھارتی فوج کے 3 اہلکار اور جاسوس کتا ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ہونے والا بھارتی فوج کا ملٹری آپریشن ناکام ہوگیا جس کے دوران تربیت یافتہ جاسوس کتا اور 3 اہلکار مارے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلو راجوری میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اعلیٰ سطح کا سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران ایک گھر میں چھپے ہوئے …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛ امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس؛ مودی کو کانگریس رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی:جی 20 اجلاس کے منعقد ہونے کے چند گھنٹوں بعد کانگریس رہنماؤں نے ہفتے کے روز اتفاق رائے سے تفصیلی طور پر مسودہ جاری کیا۔ مسودے میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ کانگریس رہنما مسٹر رامیش نے کہا کہ مودی سرکار نفرت انگیز تقاریر، ٹارگٹ کلنگ اور مقدس مقامات پر حملوں پر خاموش رہی۔ …

مزید پڑھیں »

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛ امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت …

مزید پڑھیں »

مودی حکومت بھارت میں جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے: راہول گاندھی

برسلز: بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بی جے پی حکومت بھارت میں جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے۔برسلز پریس کلب یورپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی کی حکومت کے دوران بھارت میں بے تحاشا بے روزگاری بڑھی اور پیسہ صرف …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس : مشترکہ اعلامیہ میں مذہبی منافرت کی شدید مذمت

نئی دہلی : بھارت میں جاری جی 20 سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں مذہبی منافرت کی شدید مذمت کردی گئی ہے۔دہلی میں جاری جی 20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مذہبی عقائد، اظہار رائے کی آزادی اور پر امن اجتماعات کے حق پر زور دیتے ہوئے ہر قسم کی عدم برداشت، مذہبی عقائد کی بنیاد …

مزید پڑھیں »

جی20 اجلاس: بھارت، مشرقی وسطیٰ اور یورپ کے درمیان ترقیاتی منصوبے پر دستخط

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارت، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے درمیان نئی اقتصادی راہداری کی تعمیر کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے ایم او یو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بھارت، مشرق وسطیٰ اور یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری میں بجلی اور ہائیڈروجن کی پائپ …

مزید پڑھیں »

جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع، عالمی رہنماؤں سے ہندوستانی وزیر اعظم کا خطاب

نئی دہلی:نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔ جی 20 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے سبھی مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔ نئي دہلی کے پرگتی میدان میں نوتعمیر بھارت منڈپم میں ہندوستان کی صدارت میں انیس ممالک، یورپی یونین، افریقی یونین، …

مزید پڑھیں »