جمعہ , 19 اپریل 2024

انڈیا

بھارتی حکومت کا بڑا اعلان؛کرونا کے مریضوں پر اسٹمپ لگائی جائے گی،

نئی دہلی : بھارت میں ریاستی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا میں مبتلا افراد کے ہاتھوں پر اسٹمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد وائرس میں مبتلا افراد کی شناخت کرنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے یہ انوکھا اقدام عالمی وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلیے …

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے فیصلے کا انعام ، سابق چیف جسٹس کو رنجن گوگوئی کوپارلیمنٹ کا رکن بنادیا گیا

دہلی:بابری مسجد کا متنازعہ فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کو بی جے پی حکومت نے راجیہ سبھا کا رکن نامزد کرکے انعام سے نواز دیا۔بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے گزشتہ سال نومبر میں بابری مسجد کی ملکیت انتہا پسند ہندوں کو دینے کا حکم سنایا تھا۔ راجیہ سبھا …

مزید پڑھیں »

بھارت میں دلہن بارات لیکر دولہا کے گھر پہنچ گئی

بھارت کی ریاست راجستھان میں شادی کی ایک انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں دلہن بارات لیکر دولہا کے گھر پہنچ گئی۔مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی ریاست راجستھان میں شادی کی ایک انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں دلہن بارات لیکر دولہا کے گھر پہنچ گئی۔ راجھستان میں ایک دلہن …

مزید پڑھیں »

بھارت، گوگل کا ملازم کورونا وائرس سے متاثر، بیوی قرنطینہ سے بھاگ گئی

نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی بیوی قرنطینہ سے بھاگ گئی جسے حکام نے دوبارہ پکڑ کے ٹیسٹ کیے تو وہ بھی کورونا کا شکار نکلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں گوگل کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اس دوران انکشاف ہوا کہ اس کی گذشتہ ماہ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس : بھارتی سیاست دان نے نریندر مودی پر بڑا الزام لگا دیا

نئی دہلی : اترپردیش کے سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے مرکزی رہنما بھگوت سرن گنگوار نے کہا ہے کہ مودی کی حکومت اپنی ناکامیوں اور بدعنوانیوں کو چھپانے کے لیے کورونا وائرس کی دہشت کو بڑھاوا دے رہی ہے۔،یہ بات انہوں نے نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق …

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثرہ بھارتی خاتون بنگلور سے بھاگ کر آگرہ پہنچ گئی

نئی دہلی : بھارت میں کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی بنگلور سے بھاگ کر آگرہ جاپہنچی، دونوں میاں بیوی اٹلی سے اپنا ہنی مون مکمل کرکے واپس پہنچے تھے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ کر بھاگ نکلی اور بنگلور سے دہلی پہنچ کر بذریعہ جہاز اپنے سسرال آگرہ جا پہنچی۔بھارتی میڈیا …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی 4 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے وتریگام کا محاصرہ کیا اور اس دوران پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی۔رپورٹ کے مطابق محاصرے کے دوران بھارتی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس؛ بھارت کا پاکستان کے ساتھ تمام سرحدیں بند کرنے کا اعلان

ممبئی: کورونا وائرس کا خوف بھارت بھی جا پہنچا ہے، بھارت نے پاکستان کے ساتھ ملنے والی تمام سرحدیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان سے ملحقہ تمام سرحدیں تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ پابندی کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات بارہ بجے سے ہوگا۔اس کے بعد کوئی مسافر نہ تو بھارت میں …

مزید پڑھیں »

بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

اسلام آباد: بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 8 پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ،رہائی پانے والوں میں عبدالرشید، منظور احمد، عقیل احمد، سید جاوید شاہ، عرفان اللہ، مہردین، محمد بخش اور ظہور احمد شامل ہیں۔پاکستانی شہریوں کی رہائی میں نئی دہلی …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی بربریت جاری ، کرفیوکو224 روز مکمل، مظلوم کشمیریوں پر ظلم وبربریت کا بازار گرم، 894 بچے شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کےمظالم جاری ہیں، وادی میں کرفیواورلاک ڈاؤن 224 ویں روزمیں داخل ہوگیاہے۔مقبوضہ وادی کشمیرمیں بھارت کی طرف سےمسلط کردہ غیرانسانی لاک ڈاون اور مواصلاتی بندش کے باعث مسلسل 224ویں روز بھی معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔ سڑکیں سنسان، وادی میں دکانیں، کاروبار، تعلیمی مراکز بند ہیں اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ …

مزید پڑھیں »